حَمامة البشریٰ — Page 100
حمامة البشرى ۱۰۰ اردو ترجمه فتارةً يقول يُعِينَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ ، پس کبھی فرماتا ہے کہ يُعِينَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ ! وتارة يشير إلى وفاته بقوله: فَلَمَّا اور بھی وہ اپنے اس قول سے اس کی وفات کی تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ طرف اشارہ کرتا ہے کہ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ وتارة يقول : مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ کے اور کبھی فرماتا ہے کہ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أى ماتوا مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ كلّهم ولو لم نختر هذا المعنى في الرسل کے یعنی وہ سب کے سب فوت ہو چکے هذه الآية المؤخرة يبطل الاستدلال ہیں۔ اگر ہم اس آخری آیت میں اس معنی کو اختیار المطلوب فكيف نترك القرآن نہ کریں تو مطلوبہ استدلال باطل ہو جاتا ہے ) پس ہم وشهاداته وأى شهادة أكبر من قرآن اور اس کی شہادتوں کو کیسے ترک کر دیں۔ شهادة الكتاب العزيز الذي لا اور کون سی شہادت اس کتاب عزیز کی شہادت سے يأتيه الباطل من بين يديه ولا من بڑھ کر ہو سکتی ہے کہ باطل جس کے نہ آگے سے آ سکتا خلفه؟ فهل تريد أصلحك الله ہے اور نہ اس کے پیچھے سے۔ اللہ تیرا بھلا کرے کیا دليلا أوضح من هذا فالأنسب تو اس سے زیادہ واضح کوئی اور دلیل چاہتا ہے؟ سو والأولى أن يُعرض غير القرآن علی زیادہ مناسب اور زیادہ بہتر یہ ہے کہ غیر قرآن کو القرآن، ولو كان حدیث رسول قرآن پر پیش کیا جائے ۔ خواہ وہ رسول اللہ صلی اللہ الله صلى الله عليه وسلم، أو عليه وسلم کی احدیث یا کسی ولی کا کشف یا کسی قطب كشف ولى، أو إلهام قُطب، فإنّ کا الہام ہی کیوں نہ ہو کیونکہ قرآن ایسی کتاب القرآن كتاب قد كفل الله صحّته ہے جس کی صحت کی خود اللہ نے ضمانت دی ہے لے اے عیسیٰ ا یقیناً میں تجھے وفات دینے والا ہوں ۔ (ال عمران:۵۶) ے پس جب تو نے مجھے وفات دے دی ، فقط ایک تو ہی ان پر نگران رہا۔ (المائدة: ۱۱۸) صلى الله محمد ﷺ تو محض ایک رسول ہے اور ان سے پہلے رسول فوت ہو چکے ہیں۔ (ال عمران: ۱۴۵)