حکایاتِ شیریں

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 9 of 22

حکایاتِ شیریں — Page 9

۱۵ ۱۴ ہی پھولا اور صرف اس صلہ ہیں کہ اس نے اس کے دوست کا کہا مان لیا اس کو ناراض نہیں کیا اس کنیز کو اس نے آزاد کر دیا اور کہا کہ اس نیک کام کے اجمہ میں جو کہ تجھ سے ہوا ہے کہ میں آج ہی تجھ کو آزاد کرتا ہوں ( ملفوظات جلد پنجم صفحه ۲۶۸) ایک طوطے کی کہانی صوفی کہتے ہیں کہ ہر ایک شخص کو جو خدا تعالیٰ سے ملنا چاہے ضروری ہے کہ وہ باب الموت سے گزرے ۔ مثنوی میں اس مقام کے بیان کرتے ہیں ایک قصہ نقل کیا ہے کہ ایک شخص کے پاس ایک طوطا تھا ۔ جب وہ شخص سفر کو چلا تو اس نے طوطے سے پوچھا کہ تو کبھی کچھ کہہ ۔ طوطے نے کہا اگر تو فلاں مقام پر - گزرے تو ایک بڑا درخت ملے گا اس پر بہت سے طوطے ہوں گے ان کو میرا یہ پیغام پہنچا دیا کر تم بڑے خوش نصیب ہو کہ کھلی ہوائیں آزادانہ زندگی بسر کرتے ہو اور ایک میں بے نصیب ہوں کہ قید میں شخص ں حب جب اس درخت کے پاس پہنچا تو اس نے طوطوں کو وہ پیغام پہنچایا ۔ ان میں سے ایک طوطی درخت ہے گرا اور پھڑک پھڑک کر جان دے دی ۔ اس کو یہ واقعہ دیکھ کر کمال افسوس ہوا کہ اس کے ذریعہ ہوں ۔ وہ سے ایک جان ہلاک ہوئی ۔ مگر سوائے صبر کے کیا چارہ تھا۔ جب سفر سے وہ واپس آیا تو اس نے طوطا کو سارا واقعہ سنایا اور اظہارِ غم کیا۔ یہ سنتے ہی وہ طوطا بھی جو پنجرہ میں تھا پھڑ کا اور پھڑکی پھڑک کر جان دے دی یہ واقعہ دیکھ کر اس شخص کو اور بھی افسوس ہوا کہ اس کے ہاتھ سے دو خون ہوئے آخر اس نے طوطا کو پنجرے سے نکال کر باہر پھینک دیا تو وہ طوطا جو پنجرہ سے مردہ سمجھ کر پھینک دیا تھا اڑا کر دیوار پر جا بیٹھا اور کہنے لگا دراصل نہ وہ طوطا ہرا تھا اور نہ ہیں ۔ میں نے تو اس سے راہ پوچھی تھی کہ اس قید سے آزادی کیسے حاصل ہو ۔ سو اس نے مجھے بتایا کہ آزادی تو مرکہ حاصل ہوتی ہے ۔ پس میں نے بھی موت اختیار کی تو آزاد ہو گیا ۔ پس یہ سچی بات ہے کہ نفس امارہ کی تاروں میں جو ۔۔۔۔ جکڑا ہوا ہے اس سے رہائی بغیر موت کے ممکن ہی نہیں ۔ ( ملفوظات جلد ششم صفحه ۹۶ ) قلوب میں عظمت ڈالنی خدا کا کام ہے ۔ علماء دین کے واسطے ظاہری بلندی چاہتی عیب میں داخل ہے ۔ قلوب میں عظمت ڈالنی انسانی ہاتھ کا کام نہیں ہے ۔ یہ ایک کشش ہے ۔ یہ ہوتی ہے جو کہ خدا تعالیٰ کے ارادہ سے ہوتی ہے ۔ ہم خوکه ہ سے ہوتی ہے۔ ہم کیا کہ تہم کیا کر رہے ہیں جو ہزارہا آئی کھنچے چلے آتے ہیں ۔ یہ سب خدا تعالٰی کی کشش ہے ۔ ان لوگوں کی