حکایاتِ شیریں — Page 4
- - یاد کرتا اور گن گنے کو متعلق میں تبدیلی ممکن ہے ایک پرندے کی مہمان نوازی بدی نہ کرنے کا احسان ه نقلی فقیر عزت ه تواضع ه طبیب کی شکل یہودی کے اسلام لانے کا واقعہ ه وره ی نیکی کا بدلہ - وفاداری کا سبق کتے سے سیکھو کیمیا کے لالچ کے نقصانات ه جیتک خدا نہ دکھائے ۔ امیروں کا حال - نیکی ضائع نہیں ہوتی ۔ محبت کی نظر اور عداوت کی نظر کا فرق ہ دو میں سے ایک ہے نہیں ہنر مندی کا اعلی ترین نمونہ خدا کسی کی نیکی ضائع نہیں کرتا مولوی صاحب کا وعظ اور عمل -۔ ص ۲۵ صر مر صر ص ۲۹ صد من ص ۳ ص ۳۲ ۳۳ م ۳۵ ص صد ص۳ م ল ۳۹ پیش لفظ از محترم مولانا سید عبدالحی شاہ صاحب ناظر اشاعت لٹریچرو تصنیف صدر انجمن احمدیہ - ربوه - حکایات شیرین کا یہ مجموعہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے ان مبارک ملفوظات سے ماخوذ ہے ۔ جو حضور وقتاً فوقتاً اپنی روح پرور مجالس میں بیان فرمایا کرتے تھے ۔ یہ پر حکمت اور سبق آموز واقعات شستہ اور سادہ زبان ہیں انتہائی دلنشین اندازہ میں بیان ہوئے ہیں ، اور ان کا مطالعہ بچوں بڑوں سبب کے لیے یکساں طور پر مفید ہے ۔ یہ دلچسپ واقعات اصلاح نفس کیلئے بہت موثر ثابت ہوئے ہیں ۔ اور پڑھنے والے کے دل میں حضور کے اصل ملفوظات پڑھنے کی تحریک پیدا ہوتی ہے۔ اللہ تعالی مرتب کو جزاء خیر دے ۔