دُرِّثمین اُردو — Page 17
۱۷ قادر مطلق کے حضور اک کرشمہ اپنی قدرت کا دکھا تجھ کو سب قدرت ہے اے رب الوری! حق پرستی کا مٹا جاتا ہے نام اک نشاں دکھلا کہ ہو حجت تمام آسمانی فیصلہ صفحہ ۸ - مطبوعه ۱۸۹۲ء 000
by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad