دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 4

میں خریدا ہو گا یا کس دکاندار کی پٹیاں اس میں بندھی ہوں گی۔ اہ اور سال اسی سوچ میں کر گئے دل کو ہر چہ برکی تین کرتا تھا ایک مہینہ آتا تھا کیا ان سے کوئی کہتا تھا کہ ہے ہ محفوظ ہے اور ہل جائے گا۔ آخر برسوں کی دلی کوفت اور شمش کے بعد میں نے اپنے محترم دوست ملک صلاح الدین صاحب ایم اے کو جو اس وقت قادیان میں ناظر تعلیم و تربیت تھے خط لکھا کہ آپ کہیں تلاش تو کریں کسی شخص کے پاس کیسی کیماڑی کے پاس ایسی کتب فروش کے پاس کیسی دکاندار کے پاس اس کا مسودہ مل جائے تو ہیں اس کے لئے دو سور دیتے تک دینے کو تیار ہوں۔ ملک صاحب کو اللہ تعالیٰ جزائے نیرہ ہے۔ انہوں نے کمال ہمدردی کے ساتھ ہی سودہ نہ معلوم کہاں سے تلاش کیا اور خود واگر تشریف لائے اور میرے حوالہ کر دیا۔ ملک صاحب کے اس احسان کا میں جس قدیمی شکر یہ ادا کروں کم ہے۔ مسودہ مل جانے کے بعد میں نے اس کی طباعت کی درخواست حضرت علینہ ای الثانی رضی اللہ عنہ) اللہ عنہ کی خدمت میں بھیج دی جہاں سے فوراً اجازت مل گئی۔ اور میں نے مودہ کتابت کے لئے دے دیا یہ جنوری سالہ کی بات ہے۔ جلد ہی کتابت ختم ہوگئی اور میں نے کتاب شائع کر دی یہ کتاب چھتے ہی فور افروخت ہوگئی۔ اس پر ہوگئی ۔ اس پر مجھے دوسری شاعت کی فکر ہوتی مگر اس کا عرصہمیں حالات ایسے ناسازگار ہے کہ سخت خواہش کے ا جو اپنے مادہ کوعملی جامہ نہ پہنا سکا اس دوران میں بہت سے احباب کی طرف سے اس کی دوبارہ طباعت کا