دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 37
میں دنیائے دول دے پھر است آخرش کار با خداوند است | اس دلیل دنیا کا پیش چند روزہ ہے بالآخر خدا تعالے سے ہی کام پڑتا ہے این سرائے زوال دموت وقت است مرودشت اندرین بر خاست | یہ دنیا روالی موت اور فنا کی سرائے ہے جو کبھی یہاں رہا وہ آخر رخصت تھا ایک سے دو بوئے گورستان | و از خمونشان آں یہ پریس نشاں | تھوڑی دیر کے لیے قبرستان میں کہا اور وہاں کے مردوں سے حال پوچھے که مال بھارت دنیا چیست | ہر کہ پیدا شد است تا کے ریست کہ دنیاوی زندگی کا انجام کیا ہے ۔ اور جو پیدا ہوا وہ کب تک جیا ہے ا ترک کن بین و کبرو ناز و دلالی | تانه کارت کنند بوئے ملالی کینہ تکبر فخر اور نماز چھوڑ دے تاکہ تیرا خاتمہ گمراھی پر نہ ہو چون ازین کارگه به بندی بار باز نائی درین بلاد و دیار جب تو اس دنیا سے اپنا سامان باندھ لے گا تو پھر ان شہروں اور ملکوں میں مائیں تھیں آئے گا اسے زدیں لے شہر جور عظیم دیں کہ نجاست معلق است بدین اسے دین سے پلے خبر دین کا غم کھا ۔ کیونکہ تیری نجات دین سے ہی وابستہ ہے ہاں تفاضل مکن ان میں عمر خویش که ما کار مشکل است به پیش شهردار اپنے اس غم سے غفلت نہ کیجو کیونکہ مجھے مشکل کام در پیش ہے۔ اول انہیں درد و غم نگار بیکن | اول چه جهان نیز هم شماره یکن | اپنے دل کو اس درد و غم سے زخمی کر دل کیا بلکہ جان بھی قربان کر دے