دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 372 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 372

۳۷۲ چند فرزند را گذاشت تیم بیوه بیچاره مانده با صد بیم پسند بچوں کو تیم چھوڑ گیا۔ اور ہماری بیوہ سینکڑوں دکھ اُٹھانے کے لیے رہ گئی این نال است پیش دنیا را گر نه دانی بپرس دانا را دنیا کی زندگی کا یہ انجام ہے۔ اگر تھے خبر نہیں تو کسی عقلیہ سے ہی پوچھ لے برس گور پائے گشت اسے خام ہوش کن تا نہ بد شود انجام رے نادان تیرا قدم قبر کے اُوپر رکھا ہوا ہے۔ ہوش کر کہ تیرا انجام مما نہ ہو این جهان است مثل مردارے حر طرف چوں سگے طلب گارے یہ جان مردار کی طرح ہے۔ اور ہر جانب اس کے طالب کشتوں کی طرح کھڑے ہیں کی طرح است رست آنکس که دست ذیل مردار خاک شد تا نگر شود خوش یار یار وہ شخص آزاد ہو گیا میں نے اس مردار سے نہ نے اس مردار سے رہائی پائی اور وہ خاک ہو گیا تا کہ درست راضی ہو جائے۔ لطف او ترک طالبان نکند کس بکار ریش زیان نه کنند خدا کا لطف اپنے طالبوں کے شامل حال رہتا ہے اس کی راہ میں کوئی بھی نقصان نہیں اٹھاتا هران هر که از خود شد این دوش خواند نکته است گر کسے داند جو اپنی ہستی سے مہیا ہو گیا۔ عمار سے اپنے ہاں ملا لیا ہے یہ کہ یاد رکھنے کے قابل ہے اگر کسی کی مجھ میں کھائے ونزول المسیح صفحه ۹۰ تا ۱۰۰ اسطوره ۹ - ۱۱۹ اع سیم هرچیز که آن بیکار بود خود فرو کردیم ورنہ ان کے آثار بھی ہم نے طب کے مارے ہر دو پر ڈھونڈی جو بیکار تھی ہم نے آپ اپنی بیعت کو پڑھایا ورنہ در اصل وہ کم تھی ارسال الشهر الادارات دسمبر ۱۹ ) ۔