دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 333
دین که شد و گفتار در دل او بدست گزار ہے در او درست ہے ایس یقین کی وجہ سے جو العام نے پیدا کیا تھا۔ اس کے دل میں ایک گلزار کھل گیا منظورے یکے سبب وارد واحملہ آں کو بدل طلب دارد ۔ ہری بات کا ایک سبب ہوا کرتا ہے ہیں کو دہی سمجھتا ہے میں کے دل کو طلب لگی ہوئی ہو اپس نہیں شورش محبت یار که ابشوید هم از خودی آثار اپنی دوست کی محبت کی ایسی شورش جو خودی کے آثار تک مٹا ڈالے این میسر نمی شود زنہار جو سنہائے دلبر و دلاله ہرگز بہتر نہیں آ سکتی سوائے دلیر اور دلدارہ کی باتوں کے عشق کورد نماید از دیدار نیز که که بخیزد از گفتار عشق ہو دیدار سے پیدا ہوا کرتا ہے کبھی کبھی گفتار سے بھی پیدا ہوتا ہے۔ بالخصوص آن سخن که از دلیل خاصیت دارد اندرین اسلاید خاص کر داماد کی وہ باتیں جو اسرار کے طور پر عشق پیدا کرنے والی خاصیت اپنے اندر رکھتی ہیں کینه او نه یک نہ دو نہ ہزار این قبیلان او برول نو شمار ان ماقبل کے خدائی صرف ایک دھویا نہزار انسان ہی نہیں ہیں بلکہ اُس کے کتے بے شمار ہیں ہر زمانے قلیل تازه برخواست فاره روئے او دم شد است س وقت وہ ایک بنیا تقلیل چاہتا ہے اس کے چہرہ کا غازہ شہیدوں کا کا خون ہوتا ہے این سعادت چوبو د قسمت ها رفته رفته سید نوبت ما یہ سعادت چونکہ ہماری قسمت میں تھی رفتہ رفتہ ہماری نوبت بھی آپنچی