دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 331 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 331

اوتیں جو یو شیفتہ عطار لام بالی و لعنت اخبار اد میں سے ایسا کچھ ہوتا ہے جیسے عمارہ کا شیشہ اور نا اہلوں کی لعنت سے لاپروا ہو جاتا ہے۔ دستوری ایسے کشیدہ دامن دل برکشیده دو دست یار انگل ایک غیب کا ہاتھ اس کے دامن کے دل کو میچ لیتا ہے اور یار کے دونوں ہاتھ سے کیچڑ سے نکال لیتے ہیں اس دل پاک دل پاک جان و پاک خمیر دور تر از مکانید و تنویر وہ پاک دل پاک روح اور پاک بحال ہو جاتا ہے۔ چالا کیوں دل پاک روح اور ایک ہو اور جھوٹ سے بہت دور منال عشق نیز مرکب راند که انان مشت خاک پیچ نماند عشق نے گھوڑے کو اتنا سے کو اتنا تیز دوڑایا کہ اس مشت خاک کا کچھ بھی باقی نہ رہا۔ کشته دلبر و دلآرامے رستہ کیسر زنگ داره تا ہے ابر اور دلارام پر قربان اور ننگ و ناموس با بالکل بے پروا ہو جا جاتا ہے۔ نہ عشق و تی تو ہر آنے فقہ کو تاہ کرد آوازے وہ مشق سے بھر پور اور مرضی سے خالی ہوتا ہے ایک ہی آواز نے اُس کا کام تمام کر دیا ہے۔ اس ہوائے ہیں کہ گوش شنید کرد کار و ز بغیر حقی برید اسی حقیقی آواز نے جو اس کے کانوں میں پڑی بڑا کام کیا اور اسے غیر اللہ سے منتقل کر دیا رفتہ بیروں و حلقہ اینبار دل بریده نه غیر آن دلدار اور غیروں کے دائرہ سے باہر نکل گیا اور غیر اللہ سے بے تعلق ہو گیا پاک گشته دارت سنتی خوبیش اینه از بنده خود پرستی خویش وہ اپنی سہنی کی آلودگی سے پاک ہو گیا اور خود پرستی کی قید سے آزاد