دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 328
نین دوران تا نه بیند آن اقدار کے شو د سرد خواہش مردار نفی بدان رجب تک وہ انہار نہ دیکھے تب تک بردار کی خواہش کب سرد ہو سکتی ہے صحت دارد کلام ربانی از خدا آله خدا دانی خدا کی قسم میں خدا کا کلام ہی ہے جو خدا خدا کی طرف سے خدا شناسی کا آلہ ہے خدا نے دنان که قسمش تمام بے کلام خدا نہ گردو رام وہ تو تو ار ار ہوا جس کا نام نفس ہے۔ خدا کے کلام کے بغیر مطبع نہیں ہوتا این قسمان است بر این بارے کر باپ یار یک دو گفتارے ارسی سانپ کا یہی منتر ہے کہ محبوب کے منہ سے ایک دو باتیں سن لی جائیں ده چه دارو اثر کلام خدا دیو بگریزد از پیام شهدا واہ توار خدا کا کلام کیا اثر رکھتا ہے کہ اس کے پیام سے شیطان بھاگتا ہے ۔ ور درا کار هست با شب تار چون سحر شد گریز و آل فرار پور تعلق اندھیری رات کے ساتھ ہے جہاں صبح ہوئی اور وہ مقدار بھاگا همچون قول خدا کدام سحر که بود تیرگی ازد یکسر خدا کے کلام میبی اور کونسی صحیح ہے میں کی وجہ سے اندھیرا بالکل دور ہو جائے هر که این در برو خدا کشاد ہے توقف خدایش آمد یاد جس شخص پر خدا نے الہام کا دروازہ کھول دیا اُسے ہمیشہ خدا یاد رہتا ہے۔ انجمان دور شد به جست و فساد که نماند اثر و استعداد ر عورت اور فساد سے آنا اور ہو جاتا ہے کہ ان باتوں کی صلاحیت ہی اس میں نہیں رہتی