دُرِّثمین فارسی مُترجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 209 of 386

دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 209

دیدنی شان سے دور یا و از خدا صدق ورزان در جناب کبریا ان کے دیکھنے سے خدا یاد آتا ہے خدا کے لیے انہوں نے صدقی دوفا اختیار کیا ہے۔ ین مهره ابو و فرمان ر ہیرے کے قتال کر شدہ بچوں دور سے ان سب لوگوں کا رہنما قرآن ہی تھا اور ہی دروازہ کی برکت سے ان میں سے ہر ایک کوتی کی طرح ہوگیا۔ یافتند ہمہ زال دلبر سے مال یافتند جاں چہ باشد رو نے جاناں یا ان سب نے اسی محبوب سے نہ زندگی حاصل کی۔ زندگی کیا خود اس محبوب کو پا لیا چشم نشان شد پاک از شرک و فساد شد دل شال منزل رب العباد ان کی نظر نظر شرک اور فساد سے پاک ہو ہوگئی گئی اور اور او ان کا دل رب العالمین کا گھر بن گیا ترین بید شال آنکه نامش مصطفی است ره بر سر زمره صدق و صفا است۔ ان لوگوں کا سردار وہ ہے جس کا نام مصطفے ہے تمام اہل مصدق و صفا کا وہی رہنا ہے۔ سے درخشند روئے حق در روسے اُو ہوئے من آید زیام و کوئے اُو اس کے چرہ میں خدا کا چہرہ چکتا نظر آتا ہے اس کے درو دیوار سے خدا کی خوشبو آتی ہے ہر کمال میری بود سے تمام پاک رونی در پاک رویاں ملا امام بیری کے تمام کمالات اس پر ختم میں خود کبھی مقدس ہے اور سب مقدموں کا امام سے اے خدا اسے چارہ آزار ما من شفاعت ہائے او در کار بار سے تھا۔ اسے ہماری تکلیفوں کی دوا ہمار سے معاملہ میں اس کی شفاعت ہمیں نصیب کر بر که هرش در دل و جانش فتند تا گہاں جانے در ایمانش فتد جس کے جان ولی میں اس کی محبت حاصل ہو جاتی ہے تو حکیم اس کے بیان میں ایک جان پڑ جاتی ہے -4