درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 202
چوں خدا نام رسول پاک ما موسی نہاد chooN khodaa naame rasole pake نام شد بوجهل را فرعون چول کینش فزود maa Moosaa nehaad naam shod Boo-jahl raa fer'aun chooN keenash fazood چونکہ خدا نے ہمارے پاک رسول کا نام موسیٰ رکھا تو ابو جہل کی دشمنی جب بڑھ گئی تو اس کا نام فرعون قرار پایا پس در اول چون کلیم آمد بحکم کردگار ہم پئے تکمیل عیسی را در آخر شد ورود ham pa'i takmeel 'Eesaa raa dar aakher shod warood pas dar aw-wal chooN Kaleem aamad behokme kirdegaar پس جب اس امت کے اول زمانہ میں خدا کے حکم سے ایک کلیم آیا تو تکمیل کے لئے آخری زمانہ میں ایک عیسیٰ کا نزول ہو گیا بعد ازیں رو تافتن از مقتضائی شقوت است ورنہ اس گفتار ما ہر شک و شبہت را ربود bad azeen roo taatan az moqtazaa'ey shaqwat ast warna eeN goftaare maa har shak-ko shobhat raa rabood یہ بات سمجھ کر بھی روگردانی کرنا بد بختی کا تقاضا ہے ورنہ ہماری ان باتوں نے تو تیرا ہر شک و شبہ دور کر دیا ہے پس چه حاصل تیر ها انداختن بر صادقاں pas che haasil teer-haa aNdaakhtan bar saadeqaaN هر که از بد باز ناید نار را گردد وقود har ke az bad baaz naayad naar raa gardad waqood پس صادقوں پر تیر چلانے کا کیا فائدہ کیونکہ جو بدی سے باز نہ آئے وہ جہنم کا ایندھن بنتا ہے براہین احمدیہ حصہ پنجم، روحانی خزائن 21 ص 304) 537