درثمین فارسی (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 201 of 378

درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 201

هر چه بود از نیک و بد در دین اسرائیلیاں har che bood az neeko bad dar deene israa'eeliyaaN آں ہمہ همه در ملت احمد نقوش خود نمود aaN hame dar mil-late Ahmad noqooshe khod namood یہودیوں کے مذہب میں جو بھلی بری باتیں موجود تھیں وہ سب دین احمد میں بھی پیدا ہو گئیں قوم ما در هر قدم ماند بقوم موسوی qaume maa dar har qadam maanad beqaume Moosawi بعض ذیشان صالحان و بعض دیگر چوں غدود ba'z zeeshaaN saalhaan wa ba'z deegar chooN ghadood ہماری امت ہر بات میں موسیٰ کی امت سے مشابہ ہے بعض ان میں سے اچھے ہیں اور بعض غدودوں کی طرح خراب چونکہ موسی شد نبی ما که صدر دین ماست chooNke Moosaa shod nabiy-ye maa ke sadre deen-e maast لاجرم عیسی شدم آخر ازاں رب ودود laajaram 'Eesaa shodam aakher azaaN Rab-be-Wadood چونکہ ہمارا نبی ہمارے دین کا سرتاج مثیل موسیٰ تھا اس لئے میں بھی خدائے مہربان کی طرف سے عیسیٰ بنا دیا گیا نیز هم اینجا یهود بد گهر پیدا شدند neez ham eeNjaa yahoode bad gohar paidaa shodaNd تا بیازارند عیسی را چوآں قومی که بود taa beyaazaaraNd 'Eesaa raa choo aaN qaumey ke bood اس امت میں بھی بدذات یہودی پیدا ہو گئے تا کہ وہ بھی گزشتہ قوم کی طرح اس عیسیٰ کو ستائیں الغرض آل ذوالمنن در هر صلاح و هر فساد algharaz aaN zol-menan dar har salaah جو اسرائیلیاں بر قوم ماهر در کشود wa har fasaad hamchoo 'Israa'eeliyaaN bar qaume maa har dar koshood الغرض اس محسن خدا نے ہر نیکی اور ہر بدی میں یہودیوں کی طرح ہماری قوم پر بھی ہر قسم کا دروازہ کھول دیا 536