درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 160
نے ز سر ہوش نے ز پا خبری در سیر داستان بخاک سرے dar sare dilsetaan bekhaak sarey ne ze sar hoosh ne ze paa khabarey ہر نہ سر کا ہوش نہ پیر کی خبر محبوب کے خیال میں ان کا سر خاک پر ہے را بخود سروکاری کار دلدادگان بدلداری har kase raa bakhod sar-o kaarey kaare dildaadgaan bedildaarey ہر شخص اپنے کام سے کام رکھتا ہے مگر عاشقوں کا کام صرف محبوب کے ساتھ ہے عالم دیگر است عالم شان دور از غیر حق معالم شان aalame deegarast 'aalame shaan door az ghaire haq ma'aaleme shaan اُن کا جہان ایک اور ہی جہان ہے اور ان کا عالم غیر اللہ سے دور ہے خفته اند و بچشم تو بیدار جز خدا کس نہ محرم اسرار joz khodaa kas na mahrame asraar khofte aNd wa bechashme too beedaar وہ سوئے ہوئے ہیں اگر چہ تیری نظر میں بیدار ہیں۔ خدا کے سوا کوئی ان کا محرم اسرار نہیں ہے فارغان از ندمت و تحسین نے ز مدے خبر نہ از نفرین ne ze madhey khabar na az nafreen faareghaan az mozam-mato tehseen مذمت اور تحسین کے خیال سے بے پروا ہیں ۔ نہ انہیں تعریف کی خبر ہے نہ لعنت کی ہر که با ذات او سری دارد پشت بر روی دیگری دارد posht bar roo'ey deegarey daarad har ke baa zaate oo sare daarad جو شخص خدا کی ذات سے تعلق رکھتا ہے وہ اوروں کی طرف سے پیٹھ پھیر لیتا ہے 497