درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 326 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 326

گویدش زانسان که از صنعش عیاں نے تراشد از خودش چوں دیگراں ne taraashad az khodash chooN deegraaN gooyadash zaaNsaaN ke az son'ash 'iyaaN وہ اسی طرح کہتا ہے جو اس کی صنعت سے ظاہر ہے۔ دوسروں کی طرح اپنے پاس سے کوئی خدا نہیں تراشتا غیر مسلم خود تراشد پیکرش خود تراشد قامت و پا و سرش khod taraashad qaamato paa-o sarash ghair moslem khod taraashad paikarash غیر مسلم م اس کے وجود کو خود تراشتا ہے۔ وہ آپ ہی اُس کا قد اور پیر اور سر تجویز کرتا ہے خود تراشیده نمیگردد خدا ہمچو طفلاں بازی است و افترا hamchoo tiflaaN baazi asto ifteraa khod taraasheede namigardad khodaa یہ خود تراشیدہ وجود خدا نہیں ہو سکتا وہ تو بچوں کا کھلونا ہے اور جھوٹ زیں تراشیدن جهانی شد تباه کم کسے سوئے خدا بردست راہ kam kase soo'ey khodaa bordast raah zeeN taraasheedan jahaaney shod tabaah اس خدا تراشی کی وجہ سے ایک جہان برباد ہو گیا اور کسی کو سچے خدا کا راستہ نہیں ملا چوں تو کورے نیستی چشمے گنا بین چه ظاهر می کند ارض و سما been che zaaher mey konad arzo samaa chooN too koorey neesti chashmey koshaa جب تو اندھا نہیں ہے تو آنکھیں کھول اور دیکھ کہ آسمان وزمین کیا ظاہر کرتے ہیں ہر طرف بشنو صدائے القدير ذو الجلال و ذو العلی نورے منیر zoljalaal-o zol'olaa noorey moneer har taraf beshnau sadaa'ey Alqadeer ہر طرف یہی آواز آتی ہے کہ ایک قادر خدا ہے ایک صاحب جلال ، صاحب عزت اور روشنی بخش نور موجود ہے 320