درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 208
جاں شد او کے جان فراموشش شود هر زمان آید هم آغوشش شود jaaN shod oo ke jaan faraamooshash shawad har zamaan aayad ham aaghooshash shawad وہ اس کی جان بن گیا اور جان کب بھلائی جاسکتی ہے وہ ہر وقت آتا ہے اور اس سے بغل گیر ہوتا ہے دیده چون بر دلبر مست اوفتد هر چه غیر اوست از دست اوفتد har che ghaire oost az dast oofatad deedeh chooN bar dilbare mast oofatad دلبر مست پر جب نظر پڑی ہے تو ہر چیز جو ہاتھ میں ہوئی ہے کر پڑتی ہے غیر گو در بر بود دور است دور یار دور افتاده هر دم در حضور yaare door oftaadeh har dam dar hozoor ghair gar dar bar bowad door ast door غیر اگر پہلو میں ہو پھر بھی دور ہے۔ لیکن یا را گر دور بھی ہو تو ہر وقت پاس ہی ہے کاروبار عاشقان کار جداست برتر از فکر و قیاسات شماست bartar az fikro qeyaasaate shomaast kaarobaare 'aasheqaaN kaare jodaast عاشقوں کا کاروبار ہی جدا ہے اور تم لوگوں کے فکر و قیاس سے بالا تر ہے قوم عیارست دل در دلبری چشم ظاہر بین بدیوار و درے qaum-e 'ay-yaarast dil dar dilbarey chashme zaahir beeN badeewaar-o darey یہ قوم بڑی ہوشیار ہے ان کا دل تو دلبر میں ہوتا ہے اور ظاہری آنکھیں درودیوار کی طرف جال فروشان از پٹے مہ پیکرے بر زباں صد قصها از دیگرے bar zobaan sad qisse-haa az deegrey jaan farooshaaN az pa'i mah paikarey ان کی جان تو ایک حسین کے لئے تڑپتی ہے اور ان کی زبان پر اوروں کا ذکر ہوتا ہے 203