درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 126 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 126

تن چو فرسود دلستان آمد دل چو از دست رفت جال آمد dil choo az dast raft jaaN aamad tan choo farsood dilsetaaN aamad جب جسم کمزور ہو گیا تو محبوب آ گیا جب دل ہاتھ سے نکل گیا تو جان یعنی محبوب مل گیا عشق دلبر بروئے شاں بارید ابر رحمت بکوئے شاں بارید abre rehmat bekoo'ey shaaN baareed 'ishqe dilbar beroo'ey shaaN baareed دلبر کی محبت ان کے چہرے پر ظاہر ہو گئی اور رحمت کا ایران کے گلی کوچوں میں برسا هست این قوم پاک را جاہے کہ ندارد جہاں بدو راہے ke nadaarad jahaaN badoo raahey hast eeN qaume paak raa jaahey اس پاک قوم کی وہ عزت ہے کہ ساری دنیا بھی اس تک نہیں پہنچ سکتی دست بہر دعا چو بردارند مورد فیض ہائے دادارند maurede faiz-haa'ey daadaaraNd dast behre do'aa choo bardaaraNd جب وہ دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتے ہیں تو خدائی فیوض کے مورد بن جاتے ہیں کشف رازی گر از خدا خواهند ملهم از حضرت شہنشاہ اند molham az hazrate shehanshaah aNd kashfe raazey gar az khodaa khaahaNd اگر خدا سے کسی راز کا کشف چاہتے ہیں۔ تو حضور خداوندی سے الہام کئے جاتے ہیں کس بسر وقت شمال ندارد راه کہ نہاں اند در قباب الله kas basar waqte shaaN nadaarad raah ke nehaaN aNd dar qebaabol-laah کوئی ان کے حال پر واقفیت نہیں پاتا۔ کیونکہ وہ اللہ کے گنبدوں میں مخفی ہیں 123