صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 93 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 93

صحیح البخاری جلد ۹ ۹۳ ۶۴ - کتاب المغازی يَوْمَ مُؤْتَةَ تِسْعَةُ أَسْيَافٍ فَمَا بَقِيَ فِي بن ولید سے سنا۔ کہتے تھے کہ موتہ کی جنگ میں يَدِي إِلَّا صَفِيْحَةٌ يَمَانِيَةٌ۔ طرفه: ۴۲۶۶۔ میرے ہاتھ میں نو تلواریں ٹوٹیں اور صرف ایک یمنی تیغ ہی میرے ہاتھ میں رہ گئی۔ ٤٢٦٦ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۴۲۶۶: محمد بن مثنیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ یچی حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ (بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حَدَّثَنِي قَيْسٌ قَالَ سَمِعْتُ خَالِدَ بْنَ اسماعیل بن ابی خالد ) سے روایت کی۔ انہوں الْوَلِيدِ يَقُولُ لَقَدْ دُقَ فِي يَدِي يَوْمَ نے کہا: قیس (بن ابی حازم ) نے مجھ سے بیان کیا، مُؤْتَةَ تِسْعَةُ أَسْيَافٍ وَصَبَرَتْ فِي يَدِي کہا: میں نے حضرت خالد بن ولید سے سنا۔ کہتے تھے: موتہ کی جنگ میں میرے ہاتھ میں نو صَفِيْحَةٌ لِي يَمَانِيَةٌ۔ طرفه ۴۲۶۵ تلواریں ٹکڑے ٹکڑے ہوئیں اور ایک میری یمنی تیغ ہی آخر تک میرے ہاتھ میں رہی۔ ٤٢٦٧: حَدَّثَنِي عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ :۴۲۶۷ : عمران بن میسرہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ حُصَيْنٍ محمد بن فضیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حصین عَنْ عَامِرٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ بن عبد الرحمن) سے، حصین نے عامر (شعبی) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أُغْمِيَ عَلَى ہے، عامر نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت عبد الله عَبْدِ اللهِ بْنِ رَوَاحَةَ فَجَعَلَتْ أُخْتُهُ رم بن روحہ ایک بار بیماری سے) بیہوش ہو گئے عَمْرَةُ تَبْكِي وَا جَبَلَاهُ وَا كَذَا وَا كَذَا تھے اور ان کی بہن عمرہ یوں بین کر کے رونے تُعَدِّدُ عَلَيْهِ فَقَالَ حِيْنَ أَفَاقَ مَا لگی۔ ہائے پہاڑ، ہائے وہ ایسا، ہائے وہ ایسا، ان کی قُلْتِ شَيْئًا إِلَّا قِيلَ لِي أَنْتَ كَذَلِكَ۔ تعریفیں بیان کرنے لگی۔ جب وہ ہوش میں آئے تو طرفه ۴۲۶۸۔ انہوں نے کہا: جو کچھ بھی تو کہتی تھی تو اس کے مقابل میں مجھ سے یہ کہا جاتا: کیا واقعہ میں تو ایسا ہی ہے (جیسے یہ بیان کرتی ہے۔)