صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 91
صحیح البخاری جلد ۹ ۹۱ ۶۴ - کتاب المغازی نَعَى زَيْدًا وَجَعْفَرًا وَابْنَ رَوَاحَةَ لِلنَّاسِ نے حضرت زید حضرت جعفر اور حضرت ابن رواحہ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَهُمْ خَبَرُهُمْ فَقَالَ أَخَذَ کے شہید ہو جانے کی خبر لوگوں کو سنائی ، اس سے الرَّايَةَ زَيْدٌ فَأُصِيْبَ ثُمَّ أَخَذَ جَعْفَرٌ پہلے کہ ابھی تک کوئی خبر نہیں آئی تھی۔آپ نے فَأَصِيْبَ ثُمَّ أَخَذَ ابْنُ رَوَاحَةَ فَأَصِيْبَ فرمایا: زید نے علم لیا اور وہ شہید ہوئے۔پھر جعفر وَعَيْنَاهُ تَذْرِفَانِ حَتَّى أَخَذَ الرَّايَةَ نے لیا، وہ بھی شہید ہوئے۔پھر (عبد اللہ) بن سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ حَتَّى فَتَحَ اللهُ رواحہ نے لیا وہ بھی شہید ہوئے اور آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔(فرمایا : ) پھر عَلَيْهِمْ۔اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار نے لی۔آخر اللہ نے اس کے ذریعہ فتح دی۔أطرافة: ١٢٤٦ ، ٢٧٩٨ ، ٣٠٦٣ ٣٦٣٠ ، ٣٧٥٧۔سَعِيدٍ ٤٢٦٣ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۴۲۶۳: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بن عبد الوہاب ( بن عبد المجید ) نے ہمیں بتایا۔انہوں قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ قَالَتْ نے کہا: میں نے یحی بن سعید (انصاری) سے سنا۔سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُوْلُ انہوں نے کہا: عمرہ ( بنت عبد الرحمن) نے مجھے لَمَّا جَاءَ قَتْلُ ابْنِ حَارِثَةَ وَجَعْفَرِ بْنِ بتایا۔کہتی تھیں: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا أبِي طَالِبٍ وَعَبْدِ اللهِ بْنِ رَوَاحَةَ سے سنا۔کہتی تھیں کہ جب (زید) بن حارثہ ، جعفر رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ جَلَسَ رَسُوْلُ اللهِ بن ابی طالب اور عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہم کی شہادت کی خبر پہنچی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْرَفُ فِيْهِ بیٹھ گئے۔آپ کے چہرے سے عم نمایاں تھا۔الْحُزْنُ قَالَتْ عَائِشَةُ وَأَنَا أَطَّلِعُ مِنْ حضرت عائشہ کہتی تھیں: اور میں دروازے کی صَائِرِ الْبَابِ تَعْنِي مِنْ شَقِّ الْبَابِ دراڑ میں سے جھانک رہی تھی۔ان کے پاس ایک فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ أَيْ رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ شخص آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! جعفر کی عورتیں نِسَاءَ جَعْفَرٍ وَذَكَرَ بُكَاءَهُنَّ فَأَمَرَهُ أَنْ ( تو یہ کچھ کر رہی ہیں ) اور اس نے ان کے رونے يَّنْهَاهُنَّ قَالَ فَذَهَبَ الرَّجُلُ ثُمَّ أَتَى کا ذکر کیا تو آپ نے اس سے فرمایا کہ ان کو روک :