صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 90 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 90

صحیح البخاری جلد ۹ دُبُرِهِ يَعْنِي فِي ظَهْرِهِ۔ ۹۰ ۲۴ - كتاب المغازی تھے۔ انہوں نے کہا: میں نے ان پر پچاس نیزے کے زخم اور تلوار کے گھاؤ گئے اور ان زخموں میں سے کوئی زخم بھی ان کی پیٹھ پر یعنی ان کی پشت پر نہ تھا۔ طرفه ۴۲۶۱ ٤٢٦١: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ۴۲۲۱ : احمد بن ابی بکر نے ہمیں خبر دی کہ مغیرہ حَدَّثَنَا مُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بن عبد الرحمن نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبد اللہ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ نَافِعِ عَنْ بن سعید سے، عبداللہ نے نافع سے، نافع نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت قَالَ أَمَّرَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی ۔ انہوں نے کہا: غزوہ موتہ میں رسول اللہ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ مُؤْتَةَ زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ صلى اللہ علیہ وسلم نے حضرت زید بن حارثہ کو امیر فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مقرر کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِنْ قُتِلَ زَيْدٌ فَجَعْفَرٌ وَإِنْ قُتِلَ جَعْفَرٌ اگر زید مارے جائیں تو جعفر امیر : مارے جائیں تو عبد اللہ بن رواحہ حضرت عبد الله فَعَبْدُ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ ريم امیر ہوں اور اگر وہ اگر وه كُنْتُ فِيهِمْ فِي تِلْكَ الْغَزْوَةِ فَالْتَمَسْنَا ( بن عمر) کہتے تھے کہ میں اس جہاد میں ان کے ساتھ تھا۔ ہم نے حضرت جعفر بن ابی طالب کی جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَوَجَدْنَاهُ فِي تلاش کی تو ہم نے ان کو مقتولوں میں پایا اور جو الْقَتْلَى وَوَجَدْنَا مَا فِي جَسَدِهِ بِضْعًا زخم ان کے جسم میں تھے ہم نے ان کو نوے سے وَتِسْعِينَ مِنْ طَعْنَةٍ وَرَمْيَةٍ طرفه: ۲۲۶۰ کچھ اوپر پایا، جو بھالے اور تیر کے زخم تھے۔ ٤٢٦٢ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ وَاقِدٍ ۴۲۶۲: احمد بن واقد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب (سختیانی) حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ سے، ایوب نے حمید بن ہلال سے، انہوں نے عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت رت انس اس رضی عنہ سے روایت روایت کی ) کہ نبی صلی علی سیم الله الله نوم