صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 1 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 1

صحیح البخاری جلد ۹ ۶۴ - کتاب المغازی بنا الله الحالي ٦٤ - كِتَابُ الْمَغَازِي بَاب ۳۸ : غَزْوَةُ خَيْبَرَ غزوة خيبر ٤١٩٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۴۱۹۵: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ مَالِكٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ نے مالک سے، مالک نے یحی بن سعید سے ، پيچي بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ سُوَيْدَ بْنَ النُّعْمَانِ نے بشیر بن یسار سے روایت کی کہ حضرت شوید أَخْبَرَهُ أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ بن نعمان نے ان کو خبر دی: جس سال خیبر کی کے ساتھ نکلے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ خَيْبَرَ حَتَّى إِذَا كُنَّا جنگ ہوئی وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بِالصَّهْبَاءِ وَهِيَ مِنْ أَدْنَى خَيْبَرَ صَلَّى جب ہم مقام صہباء میں پہنچے جو خیبر کے نزدیک ہے ، آپ نے عصر کی نماز پڑھی۔ پھر توشے الْعَصْرَ ثُمَّ دَعَا بِالْأَزْوَادِ فَلَمْ يُؤْتَ منگوائے۔ ستو کے سوا کچھ نہ لایا گیا۔ آپ نے إِلَّا بِالسَّوِيقِ فَأَمَرَ بِهِ فَشُرِّيَ فَأَكَلَ اس کے متعلق فرمایا اور وہ بھگوئے گئے۔ آپ وَأَكَلْنَا ثُمَّ قَامَ إِلَى الْمَغْرِبِ فَمَضْمَضَ نے کھایا اور ہم نے بھی کھایا۔ پھر مغرب کی نماز وَمَضْمَضْنَا ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ۔ کے لئے کھڑے ہوئے۔ آپؐ نے کلی کی اور ہم نے بھی کی۔ اس کے بعد آپ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ( آپ کا وضو پہلے سے تھا۔) أطرافه : ۲۰۹ ، ۲۱۵ ، ۲۹۸۱ ، ۴۱۷۵ ، ۵۳۸۴ ، ۵۳۹۰، ۵۴۵۴ ، ۵۴۵۵ ٤١٩٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۴۱۹۶: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ يَزِيدَ حاتم بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یزید بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ بن ابی عبید سے، یزید نے حضرت سلمہ بن اکوع