صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 238 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 238

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۳۸ ۶۴ - کتاب المغازی جَاعُوْا قَالَ انْحَرْ قَالَ نُهِيْتُ۔ذبح کر لو۔میں نے اونٹ ذبح کر لیا۔کہتے تھے: پھر اُن کو بھوک لگی۔حضرت ابو عبیدہ نے کہا: اونٹ ذبح کر لو۔میں نے اونٹ ذبح کر لیا۔کہتے تھے : پھر اُن کو بھوک لگی۔حضرت ابو عبیدہ نے کہا: اونٹ ذبح کر لو۔میں نے اونٹ ذبح کر لیا۔قیس کہتے تھے: پھر اُن کو بھوک لگی۔حضرت ابو عبیدہ نے کہا: اونٹ ذبح کر لو۔کہتے تھے : پھر مجھے روک دیا گیا۔اطرافه: ۲٤٨٣، ۲۹۸۳، ٤٣٦٠، ٤٣٦٢ ٥٤٩٣، ٥٤٩٤ - يَحْيَى عن ٤٣٦٢ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۴۳۶۲ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بیچی (بن ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سعيد قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن جریج عَمْرُو أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: عمرو بن دینار ) يَقُوْلُ غَزَوْنَا جَيْشَ الْحَبَطِ وَأَمْرَ نے مجھے بتایا۔انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے تھے کہ جیش الخبط کے ساتھ حملہ أَبُو عُبَيْدَةَ فَجُعْنَا جُوْعًا شَدِيدًا میں ہم نکلے اور حضرت ابو عبیدہ کو امیر بنایا گیا تھا۔فَأَلْقَى الْبَحْرُ حُوْتًا مَيْتًا لَمْ نَرَ مِثْلَهُ ہمیں سخت بھوک لگی اور سمندر نے ایک مردہ مچھلی يُقَالُ لَهُ الْعَنْبَرُ فَأَكَلْنَا مِنْهُ نِصْفَ پھینک دی۔ہم نے ایسی مچھلی کبھی نہیں دیکھی تھی۔شَهْرٍ فَأَخَذَ أَبُو عُبَيْدَةَ عَظَمَا مِنْ اسے عنبر کہتے ہیں۔ہم اس کا گوشت آدھا مہینہ عِظَامِهِ فَمَرَّ الرَّاكِبُ تَحْتَهُ فَأَخْبَرَنِي کھاتے رہے۔پھر حضرت ابوعبیدہ نے اس کی سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ ہڈیوں میں سے ایک ہڈی لی اور سوار اس کے نیچے أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُوْلُ سے گزر گیا۔( ابن جریج نے کہا: ) ابوزبیر نے مجھے قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ كُلُوْا فَلَمَّا قَدِمْنَا یہ بھی بتایا کہ انہوں نے حضرت جابر سے سنا۔کہتے الْمَدِينَةَ ذَكَرْنَا ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ تھے: حضرت ابو عبیدہ نے کہا: کھاؤ۔جب ہم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ كُلُوْا رِزْقًا أَخْرَجَهُ مدينہ آئے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہم نے اس کا اللهُ أَطْعِمُوْنَا إِنْ كَانَ مَعَكُمْ فَأَتَاهُ ذکر کیا۔آپ نے فرمایا: جو رزق اللہ نے نکالا ہو،