صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 11 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 11

صحیح البخاری جلد ۹ 11 ۶۴ - کتاب المغازی اللهسة الله أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ عاصم (احول) سے، عاصم نے ابو عثمان (نہدی) سے، انہوں نے حضرت ابو موسیٰ اشعری رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا غَزَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ أَوْ قَالَ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ لَمَّا تَوَجَّهَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب خیبر پر حملہ کیا یا یوں کہا وَسَلَّمَ أَشْرَفَ النَّاسُ عَلَى وَادٍ فَرَفَعُوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب (خیبر کا) أَصْوَاتَهُمْ بِالتَّكْبِيرِ اللَّهُ أَكْبَرُ اللهُ رُخ کیا تو لوگ ایک وادی کے کنارے پر پہنچے، انہوں نے اپنی آوازیں تکبیر سے بلند کیں یعنی أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ الله أكبر، اللهُ أَكْبَر ، لَا إِلَهَ إِلَّا الله کہنا شروع صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ارْبَعُوا عَلَى کیا۔ رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا: آہستہ آواز سے أَنْفُسِكُمْ إِنَّكُمْ لَا تَدْعُونَ أَصَمَّ وَلَا ہو، تم کسی بہرے کو نہیں بلا ر ہے اور نہ کسی غیر حاضر غَائِبًا إِنَّكُمْ تَدْعُونَ سَمِيعًا قَرِيبًا وَهُوَ کو، تم تو اُس کو بلا رہے ہو جو بہت سننے والا اور مَعَكُمْ وَأَنَا خَلْفَ دَابَّةِ رَسُولِ اللهِ قریب ہے اور وہ تمہارے ساتھ ہے اور میں اس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعَنِي وَأَنَا وقت رسول اللہ صلی علی کیم کی سواری کے پیچھے ہی أَقُولُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ فَقَالَ آپ نے مجھے سن لیا اور میں کہہ رہا تھا: لَا حَولَ لِي يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَيْسٍ قُلْتُ لَبَّيْكَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ۔ آپ نے مجھے فرمایا: عبد الله بن قیس ! میں نے کہا: حاضر ہوں یا رسول الله ! يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى آپ نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس کلمہ کا پتہ نہ دوں صار الله سلم ہی تھا۔ كَلِمَةٍ مِنْ كَنْرٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ قُلْتُ جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے؟ میں بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ فَدَاكَ أَبِي وَأُمِّي نے کہا: کیوں نہیں یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ قَالَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ۔ آپ پر قربان ہوں۔ آپؐ نے فرمایا : لا حَوْلَ وَلَا أطرافه: ۲۹۹۲ ، ۱۳۸۴ ، ۶۴۰۹ ، ۶۶۱۰، ۷۳۸۶۔ قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ یعنی نہ بدی سے بچنے کی طاقت ہے اور نہ نیکی کرنے کی قوت مگر اللہ کی ہی توفیق ہے۔ ٤٢٠٦ : حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۴۲۰۶ مکی بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ رَأَيْتُ يزيد بن ابی عبید نے ہمیں بتایا، کہا: میں نے حضرت