صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 9 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 9

صحیح البخاری جلد ۹ ۹ ۶۴ - کتاب المغازی مِنْ أَهْلِ النَّارِ وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَعْمَلُ لوگوں کو نظر آتا ہے حالانکہ وہ دوزخی ہوتا ہے عَمَلَ أَهْلِ النَّارِ فِيمَا يَبْدُو لِلنَّاسِ اور کبھی ایک آدمی ظاہر میں دوزخی نظر آتا ہے اور کام بھی دوزخیوں والے کرتا ہے لیکن در حقیقت وَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ۔أطرافه: ۲۸۹۸ ، ۴۲۰ ، ۶۴۹۳ ، ۶۲۰۷۔وہ جنتیوں میں سے ہوتا ہے۔٤٢٠٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ :۴۲۰۳ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی کہ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا انہوں نے کہا کہ سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ شَهِدْنَا حضرت ابوہریرہ نے نے کہا: ہم جنگ خیبر میں هُرَيْرَةَ رَضِيَ رَضِيَ شریک ہوئے۔رسول اللہ صلی العلیم نے ان لوگوں میں خَيْبَرَ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سے جو آپ کے ساتھ تھے ایک شخص کی نسبت جو وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ مِمَّنْ مَّعَهُ يَدَّعِي اسلام کا دعویٰ کرتا تھا، فرمایا: یہ دوزخیوں میں سے الْإِسْلَامَ هَذَا مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَلَمَّا ہے۔جب لڑائی شروع ہوئی وہ شخص نہایت سختی سے حَضَرَ الْقِتَالُ قَاتَلَ الرَّجُلُ أَشَدَّ لڑا یہاں تک کہ اس کو بہت زخم آئے اور قریب تھا الْقِتَالِ حَتَّى كَفَرَتْ بِهِ الْجِرَاحَةُ کہ بعض لوگ اس بارے میں ( آنحضرت صلی اللہ نام کے فَكَادَ بَعْضُ النَّاسِ يَرْتَابُ فَوَجَدَ اشارے کے متعلق ) شک میں پڑ جائیں (مگر) اس الرَّجُلُ أَلَمَ الْحِرَاحَةِ فَأَهْوَى بِيَدِهِ إِلَى شخص نے (جب) زخموں کی درد محسوس کی تو اس نے كِنَانَتِهِ فَاسْتَخْرَجَ مِنْهَا أَسْهُمَا فَنَحَرَ اپنے ترکش کی طرف ہاتھ جھکا کر اُس سے تیر نکالے بِهَا نَفْسَهُ فَاشْتَدَّ رِجَالٌ مِنَ اور ان سے خود کشی کر لی۔یہ دیکھ کر مسلمانوں میں سے کچھ لوگ دوڑتے ہوئے گئے اور کہنے لگے: الْمُسْلِمِينَ فَقَالُوا يَا رَسُوْلَ اللهِ بارسول اللہ ! اللہ نے آپ کی بات سچی کی، فلاں صَدَّقَ اللهُ حَدِيْتَكَ انْتَحَرَ فُلَانٌ شخص نے خودکشی کرلی ہے۔آپ نے کسی سے فرمایا: فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَقَالَ قُمْ يَا فُلَانُ فَأَذِنْ اُٹھو اور (لوگوں میں ) اعلان کرو کہ جنت میں صرف أَنَّهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا مُؤْمِنٌ إِنَّ اللهَ وی داخل ہو گا جو مومن ہوگا۔اللہ کبھی اس دین کی يُؤَيِّدُ الدِّيْنَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ۔مدد بد کار شخص کے ذریعہ بھی کر دیتا ہے۔یہ روایت فتح الباری مطبوعہ دار السلام میں نمبر ۲۲۰۴ کے تحت درج ہے۔(فتح الباری جزءے صفحہ ۵۸۸)