صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 87 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 87

صحیح البخاری جلد ۸ ۸۷ ۶۴ - كتاب المغازي ٤٠١٨ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۲۰۱۸: ابراہیم بن منذر نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ عَنْ مُوسَى محمد بن فلاح - فلیچ نے ہمیں بتایا۔ موسیٰ بن عقبہ سے بْنِ عُقْبَةَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ حَدَّثَنَا روایت ہے کہ (انہوں نے کہا: ) ابن شہاب کہتے أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رِجَالًا مِّنَ الْأَنْصَارِ تھے: حضرت انس بن مالک نے ہم سے بیان کیا اسْتَأْذَنُوْا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله کہ انصار کے کچھ آدمیوں نے رسول اللہ صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا ائْذَنْ لَنَا فَلْتَتْرُكْ علیہ وسلم سے اجازت مانگی، کہنے لگے : ہمیں اجازت لِابْنِ أُخْتِنَا عَبَّاسٍ فِدَاءَهُ قَالَ وَاللهِ دیں کہ ہم اپنے بھانجے عباس کو اُن کا فدیہ چھوڑ دیں۔ آپ نے فرمایا: اللہ کی قسم ! ایک درہم بھی لَا تَذَرُوْنَ مِنْهُ دِرْهَمًا۔ اطرافه: ۵۲۳۷، ۳۰۴۸ اُن کو نہ چھوڑنا۔ ٤٠١٩ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ۴۰۱۹ : ابو عاصم نے ہمیں بتایا: انہوں نے ابن جریج ابْنِ جُرَيْجٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ سے، انہوں نے زہری سے ، زہری نے عطاء بن يَزِيدَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَدِيٌّ عَنِ یزید سے، عطاء نے عبید اللہ بن عدی سے، عبید اللہ نے حضرت مقداد بن اسود سے روایت کی۔ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ حِ۔ وَ حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ (امام بخاری نے کہا:) اسحاق ( بن منصور ) نے بھی إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي مجھے بتایا۔ یعقوب بن ابراہیم بن سعد نے ہم سے ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي بیان کیا کہ ابن شہاب کے بھتیجے (محمد بن عبد اللہ ) عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ اللَّيْنِيُّ ثُمَّ الْجُنْدَعِيُّ نے اپنے چا (ابن شہاب) سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا: عطاء بن یزید لیثی جندعی نے مجھے أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ خبر دی کہ عبید اللہ بن عدی بن خیار نے ان کو بتایا أَخْبَرَهُ أَنَّ الْمِقْدَادَ بْنَ عَمْرٍو الْكِنْدِي حضرت مقداد بن عمرو کندی نے۔ اور وہ بنو زہرہ وَكَانَ حَلِيْفًا لِبَنِي زُهْرَةً وَكَانَ مِمَّنْ کے حلیف تھے اور ان لوگوں میں سے تھے جو شَهِدَ بَدْرًا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بدر میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ قَالَ لِرَسُوْلِ اللهِ شریک تھے ۔ ان کو بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ