صحیح بخاری (جلد ہشتم)

Page 94 of 388

صحیح بخاری (جلد ہشتم) — Page 94

صحیح البخاری جلد ۸ ۹۴ ۶۴ - كتاب المغازي کا حصہ غنیمت ایک سو بتایا ہے۔ تعداد کا یہ فرق اس وجہ سے معلوم ہوتا ہے کہ مہاجرین کے ساتھ ان کے حلیف اور غلام بھی شریک ہوتے تھے جس کی وجہ سے اندازہ تعداد کم و بیش ہے۔ امام بخاری نے بدری صحابہ کا ذکر الگ باب میں بھی کیا ہے اور اندازہ تعداد کی بنیاد حصص غنیمت کے مطابق بیان کی گئی ہے۔ بَاب ۱۳ : تَسْمِيَةٌ مَنْ سُمِّيَ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ فِي الْجَامِعِ الَّذِي وَضَعَهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عَلَى حُرُوفِ الْمُعْجَمِ اہل بدر میں سے بترتیب حروف تہجی اُن لوگوں کے نام جن کا ذکر اس جامع کتاب میں آیا ہے جو ابو عبد اللہ ( امام بخاری ) نے تالیف کی النَّبِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْهَاشِمِيُّ (1) بی حضرت محمد بن عبد اللہ ہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِيَاسُ بْنُ (۲) حضرت ایاس بن بگیره (۳) حضرت بلال بن رباح الْبُكَيْرِ، بِلَالُ بْنُ رَبَاحٍ مَوْلَى أَبِي حضرت ابو بکر (صدیق) قریشی کے آزاد کردہ غلام، بَكْرِ الْقُرَشِيِّ، حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ (۳) حضرت حمزه بن عبد المطلب ہاشمی، الْهَاشِمِيُّ، حَاطِبُ بْنُ أَبِي بَلْتَعَةَ (۵) حضرت حاطب بن ابی بلتعہ حلیف قریش، حَلِيفٌ لِقُرَيْشٍ، أَبُو حُذَيْفَةَ بْنُ عُتْبَةَ (1) حضرت ابو حذیفہ بن عتبہ بن ربیعہ قریشی بْنِ رَبِيعَةَ الْقُرَشِيُّ، حَارِثَةُ بْنُ الرَّبِيعِ (ع) حضرت۔ حضرت حارثہ بن ربیع انصاری جو بدر کی جنگ الْأَنْصَارِيُّ قُتِلَ يَوْمَ بَدْرٍ وَهُوَ حَارِثَةُ میں شہید ہوئے اور یہ وہی حارثہ بن سراقہ نہیں جو بْنُ سُرَاقَةَ كَانَ فِي النَّفَّارَةِ، خُبَيْبُ جنگ دیکھنے والوں میں سے تھے (۸) حضرت خبیب بْنُ عَدِي الْأَنْصَارِيُّ، خُنَيْسُ بْنُ بن عدى انصاری (۹) حضرت خنیس بن حذافہ سہمی حُذَافَةَ السَّهْمِيُّ، رِفَاعَةُ بْنُ رَافِعٍ (۱۰) حضرت رفاعه بن رافع انصاری، الْأَنْصَارِيُّ، رِفَاعَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ (1) حضرت رفاعه بن عبد المنذرا ابولبابہ أَبُو لُبَابَةَ الْأَنْصَارِيُّ، الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ انصاری (۱۲) حضرت زبیر بن عوام قریشی الْقُرَشِيُّ، زَيْدُ بْنُ سَهْلِ أَبُو طَلْحَةَ (۱۳) حضرت زید بن سہل ابو طلحہ انصاری، الْأَنْصَارِيُّ، أَبُو زَيْدِ الْأَنْصَارِيُّ، سَعْدُ (۱۳) حضرت ابوزید انصاری (۱۵) حضرت - بْنُ مَالِكِ الزُّهْرِيُّ، سَعْدُ بْنُ خَوْلَةَ بن مالک زہری (یعنی حضرت سعد بن ابی وقاص)، ت سعد