صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 43
صحیح البخاری جلدی ۶۱ - كتاب المناقب صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْكَرِيمَ ابْنَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سے نقل کیا کہ وہ شریف الْكَرِيمِ ابْنِ الْكَرِيمِ ابْنِ الْكَرِيمِ انسان جو شریف کا بیٹا اور شریف کا پوتا اور يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ شریف کا پڑپوتا تھا، وہ یوسف بن یعقوب بن إِبْرَاهِيمَ خَلِيلِ اللَّهِ۔ اسحاق بن ابراہیم خلیل اللہ ہیں۔ وَقَالَ الْبَرَاءُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ اور حضرت براٹ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ۔ کہ آپؐ نے فرمایا: ) میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں۔ ٣٥٢٥ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۳۵۲۵: عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ سُلَيْمَانُ میرے باپ نے ہمیں بتایا کہ اعمش سلیمان نے قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ عَنْ سَعِيدِ ہم سے بیان کیا، کہا: عمرو بن مرہ نے ہمیں بتایا۔ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ انہوں نے سعید بن جبیر سے ، سعید نے حضرت عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ وَانْذِرُ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی، وہ کہتے عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ (الشعراء: ٢١٥) تھے : جب یہ آیت نازل ہوئی: اپنے خاندان کے کو جو قریبی رشتہ دار ہوں، خطرے سے آگاہ جَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لوگوں کو جود يُنَادِي يَا بَنِي فِهْرٍ يَا بَنِي عَدِي لِبُطُونِ قُرَيْشٍ۔ کروہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم قریش کے خاندانوں کے نام لے کر پکارنے لگے: اے بنی فہر! اے بنی عدی ! یہ سب قریش کے خاندان تھے۔ ٣٥٢٦ : وَقَالَ لَنَا قَبِيْصَةُ أَخْبَرَنَا ۳۵۲۶: (امام بخاری نے کہا:) اور قبیصہ نے ہم سُفْيَانُ عَنْ حَبِيْبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ سے کہا کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ حبيب بن ابی ثابت سے ، حبیب نے سعید بن جبیر لَمَّا نَزَلَتْ وَ انْذِرُ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ سے ، سعید نے حضرت ابن عباس سے روایت کی (الشعراء: ٢١٥) جَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کہ انہوں نے کہا: جب یہ آیت نازل ہوئی: اپنے اطرافه: ۱۳۹۴ ، ۳۵۲۶، ۴۷۷۰، ۴۸۰۱، ۴۹۷۱، ۴۹۷۲، ۴۹۷۳