صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 40
صحیح البخاری جلد ۶۱ - كتاب المناقب فَإِنِّي أَفْعَلْ قَالَ قُلْتُ لَهُ بَلَغَنَا أَنَّهُ بتاتا ہوں۔حضرت علیؓ نے کہا: میں پوشیدہ رکھوں گا۔قَدْ خَرَجَ هَاهُنَا رَجُلٌ يَزْعُمُ أَنَّهُ کہتے تھے: میں نے ان سے کہا: ہمیں یہ خبر پہنچی ہے کہ یہاں ایک شخص ظاہر ہوا ہے جو دعویٰ کرتا ہے نَبِيٍّ فَأَرْسَلْتُ أَخِي لِيُكَلِّمَهُ فَرَجَعَ کہ وہ نبی ہے۔یہ سن کر میں نے اپنے بھائی کو بھیجا وَلَمْ يَشْفِنِي مِنَ الْخَبَرِ فَأَرَدْتُ أَنْ کہ ان سے گفتگو کرے۔وہ لوٹ آیا اور اس نے أَلْقَاهُ فَقَالَ لَهُ أَمَا إِنَّكَ قَدْ رَشَدْتَ اصل حالات میں میری تسلی نہیں کی۔اس لئے میں نے چاہا کہ میں خود اُن سے ملوں۔حضرت علیؓ نے یہ هَذَا وَجْهِي إِلَيْهِ فَاتَّبِعْنِي ادْخُلْ مَن کر ان سے کہا: دیکھو آپ نے اچھا کیا ہے۔میں سن حَيْثُ أَدْخُلُ فَإِنِّي إِنْ رَأَيْتُ أَحَدًا بھی انہی کے پاس جارہا ہوں۔اس لئے میرے پیچھے أَخَافُهُ عَلَيْكَ قُمْتُ إِلَى الْحَائِطِ پیچھے چلے آئیں۔جہاں میں داخل ہوں وہیں آپ كَاتِي أُصْلِحُ نَعْلِي وَامْضِ أَنْتَ بھی داخل ہو جائیں۔اگر میں نے کسی کو دیکھا کہ جس سے آپ کے متعلق مجھے ڈر ہو تو میں دیوار سے فَمَضَى وَمَضَيْتُ مَعَهُ حَتَّى دَخَلَ لگ کر کھڑا ہو جاؤں گا جیسے کہ میں اپنی جوتی درست وَدَخَلْتُ مَعَهُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ کر رہا ہوں اور آپ چلتے جانا۔چنانچہ حضرت علی چل عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ اعْرِضْ عَلَيَّ پڑے اور میں بھی ان کے ساتھ چل پڑا یہاں تک الْإِسْلَامَ فَعَرَضَهُ فَأَسْلَمْتُ مَكَانِی کہ وہ ایک مکان کے اندر گئے اور میں بھی ان کے ساتھ ہی نبی صلی ال نیم کے پاس اندر گیا۔میں نے ان فَقَالَ لِي يَا أَبَا ذَرٍ اكْتُمْ هَذَا الْأَمْرَ سے کہا: آپ میرے سامنے اسلام پیش کریں اور وَارْجِعْ إِلَى بَلَدِكَ فَإِذَا بَلَغَكَ آپ نے پیش کیا تو میں وہیں اسی وقت مسلمان ہو گیا۔ظُهُورُنَا فَأَقْبِلْ فَقُلْتُ وَالَّذِي بَعَثَكَ آپ نے مجھ سے فرمایا: ابوذر اس بات کو پوشیدہ بِالْحَقِّ لَأَصْرُحَنَّ بِهَا بَيْنَ أَظْهُرِهِمْ رکھو اور اپنے شہر کو لوٹ جاؤ۔جب تمہیں یہ خبر پہنچے کہ ہم غالب آگئے ہیں تو اس وقت چلے آنا۔میں نے فَجَاءَ إِلَى الْمَسْجِدِ وَقُرَيْسٌ فِيْهِ کہا: اسی ذات کی قسم جس نے آپ کو سچائی کے ساتھ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ قُرَيْشٍ إِنِّي أَشْهَدُ أَنْ بھیجا ہے میں تو ان کے درمیان اسلام کا زور شور سے لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا اعلان کروں گا۔چنانچہ وہ مسجد میں آئے اور کچھ