صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page v of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page v

صحیح البخاری جلدے i بسم الله الرحمن الرحيم فهرست ٦١ - كِتَابُ الْمَنَاقِب -71 فهرست باب ۱ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَكُم الله تعالیٰ کا یہ فرمانا: اے لوگو! ہم نے تم کو مرد اور مِنْ ذَكَرٍ وانثى۔بَاب ۲ : مَنَاقِبُ قُرَيْشٍ باب ۳: نَزَلَ الْقُرْآنُ بِلِسَانِ قُرَيْشٍ عورت سے پیدا کیا ہے۔۔۔قریش کی خوبیاں۔قرآن قریش کی زبان میں نازل ہوا ہے 1 ۱۳ ۲۱ باب : نِسْبَةُ الْيَمَنِ إِلَى إِسْمَاعِيلَ۔بابه : یمن والوں کا حضرت اسماعیل کی طرف منسوب ہونا ۲۲ بَاب ٦: ذِكْرُ أَسْلَمَ وَغِفَارَ وَمُزَيْنَةً وَجُهَيْئَةً وَأَشْجَع اسلم، غفار ، مزینہ، جہینہ اور اشجع (قبیلوں) کا ذکر ۲۶ بَابِ ۷: ذِكْرُ قَحْطَانَ قحطان کا ذکر بَاب : مَا يُنْهَى مِنْ دَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ زمانہ جاہلیت کی ذہائی اور پکار جو منع ہے۔بَاب ۹ : قِصَّةُ جُزَاعَةَ خزاعہ کا ذکر باب ١٠: قِصَّةُ إِسْلَامِ أَبِي ذَرَ الْعِقَارِي الله حضرت ابو ذر غفاری ہے کے اسلام کا واقعہ۔۔۔بَاب ۱۱ : قِصَّةُ زَمْزَمَ باب ۱۲ : قِصَّةُ زَمْزَمَ وَجَهْلُ الْعَرَبِ زمزم کا قصہ۔زمزم کا واقعہ اور عربوں کی جہالت۔بَاب ۱۳: مَنِ انْتَسَبَ إِلَى آبَائِهِ فِي الْإِسْلَامِ اسلام اور جاہلیت میں جو اپنے دادوں کی طرف وَالْجَاهِلِيَّةِ منسوب ہو۔بَاب ١٤ : ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ وَمَوْلَى الْقَوْمِ مِنْهُمْ۔۔۔کسی قوم کا بھانجایا آزاد کر دہ غلام بھی انہی میں سے ہے بَاب ١٥: قِصَّةُ الْحَبَشِ حبشیوں کا واقعہ ۳۱ ۳۳ ۳۵ ۳۸ ۳۸ ام ۴۲ ۴۵ ۴۵ بَاب ١٦ : مَنْ أَحَبَّ أَنْ لَّا يُسَبْ نَسَبُهُ جو یہ پسند کرے کہ اسکے خاندان کو گالی نہ دی جائے ۴۷