صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 434
صحیح البخاری جلدی ۴۳ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار سے وہ فَقَالَ إِنِّي سَائِلُكَ عَنْ ثَلَاثٍ لَا يَعْلَمُهُنَّ نے کہا: میں آپ سے تین باتیں پوچھنے لگا ہوں۔ إِلَّا نَبِيٌّ مَا أَوَّلُ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ وَمَا انہیں صرف نبی ہی جانتا ہے۔ اس گھڑی کی پہلی أَوَّلُ طَعَامٍ يَأْكُلُهُ أَهْلُ الْجَنَّةِ وَمَا علامتیں کیا ہیں؟ اور پہلا کھانا کیا ہے جسے جنتی کھائیں بَالُ الْوَلَدِ يَنْزِعُ إِلَى أَبِيْهِ أَوْ إِلَى أُمِّهِ گے؟ اور کیا وجہ ہے کہ بچہ اپنے باپ کے مشابہ ہوتا قَالَ أَخْبَرَنِي بِهِ جِبْرِيلُ آئِفًا قَالَ ابْنُ ہے یا ماں کے؟ آپ نے فرمایا: جبرائیل نے مجھے سَلَام ذَاكَ عَدُوٌّ الْيَهُودِ مِنَ الْمَلَائِكَةِ ہی یہ باتیں بتا ما یہ باتیں بتائی ہیں۔ ابن سلام نے کہا: ملائکہ میں ہ تو یہود کا دشمن وہ دشمن ہے۔ آپؐ نے فرمایا: اس قَالَ أَمَّا أَوَّلُ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ فَنَارٌ گھڑی کی پہلی پہلی علامت ایک آگ ہے جو انہیں مشرق تَحْشُرُهُمْ مِّنَ الْمَشْرِقِ إِلَى الْمَغْرِبِ سے مغرب کی طرف اکٹھا کر کے لے جائے گی اور وَأَمَّا أَوَّلُ طَعَامٍ يَأْكُلُهُ أَهْلُ الْجَنَّةِ پہلا کھانا جو جنتی کھائیں گے وہ مچھلی کے کلیجہ کا بڑھا فَزِيَادَةُ كَبِدِ الْحُوْتِ وَأَمَّا الْوَلَدُ فَإِذَا ہوا ٹکڑا ہوگا اور بچہ کے متعلق یہ ہے کہ اگر مرد کا سَبَقَ مَاءُ الرَّجُلِ مَاءَ الْمَرْأَةِ نَزَعَ پانی عورت کے پانی پر غالب ہو تو بچہ کو اپنے مشابہ الْوَلَدَ وَإِذَا سَبَقَ مَاءُ الْمَرْأَةِ مَاءَ کرلے گا اور اگر عورت کا پانی مرد کے پانی پر غالب الرَّجُلِ نَزَعَتِ الْوَلَدَ قَالَ أَشْهَدُ أَنْ ہو تو وہ بچہ کو اپنے مشابہ کرلے گی۔ عبد اللہ بن سلام لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّكَ رَسُوْلُ اللَّهِ نے کہا: میں اپنے علم سے گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ الْيَهُودَ قَوْمٌ سوا اور کوئی معبود نہیں اور یہ کہ آپ اللہ کے رسول ہیں۔ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! یہودی افترا پرداز بُهُ فَاسْأَلْهُمْ عَنِّي قَبْلَ أَنْ يَعْلَمُوا لوگ ہیں۔ پیشتر اس کے کہ میرے مسلمان ہونے بِإِسْلَامِي فَجَاءَتِ الْيَهُودُ فَقَالَ النَّبِيُّ کا انہیں علم علم ہو آپ ان سے ان سے میرے متعلق پوچھیں۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ رَجُلٍ یہود آئے اور نبی علی الم نے القرية اور نبی صلی علیم نے پوچھا: تم میں عبد الله عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ فِيْكُمْ قَالُوا خَيْرُنَا بن سلام کیسے آدمی ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: ہم وَابْنُ خَيْرِنَا وَأَفْضَلُنَا وَابْنُ أَفْضَلِنَا میں وہ سب سے اچھے ہیں اور سب سے اچھے کے فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بیٹے ہیں اور ہم سے وہ افضل ہیں اور افضل شخص صا اگر أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَسْلَمَ عَبْدُ اللهِ بْنُ سَلَام کے بیٹے ہیں۔ نبی صلی العلیم نے فرمایا: بھلا بتاؤ اگر قَالُوا أَعَاذَهُ اللهُ مِنْ ذَلِكَ فَأَعَادَ عبد الله بن سلام اسلام قبول کر لیں؟ کہنے لگے : اللہ