صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 28
صحیح البخاری جلدی ۲۸ ۶۱ - كتاب المناقب وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ ہمیں بتایا۔ نیز محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا مَهْدِي عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ كه عبد الرحمن) بن مہدی نے ہمیں بتایا۔ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي انہوں نے سفیان سے ، سفیان نے عبد الملک بن بَكْرَةَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى عمیر سے ، عبد الملک نے عبدالرحمن بن ابی بکرہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَأَيْتُمْ إِنْ كَانَ سے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی۔ جُهَيْنَةٌ وَمُزَيْنَةٌ وَأَسْلَمُ وَغِفَارُ خَيْرًا انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مِنْ بَنِي تَمِيمٍ وَبَنِي أَسَدٍ وَمِنْ بَنِي بتلاؤ اگر جہینہ، مزینہ، اسلم اور غفار؛ بنو تمیم، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَطَفَانَ وَمِنْ بَنِي عَامِرٍ بنو اسد، بنو عبد اللہ بن غطفان اور بنو عامر بن بْنِ صَعْصَعَةَ فَقَالَ رَجُلٌ خَابُوْا صعصعہ سے بہتر ہوں ! تو ایک شخص بولا: تو پھر یہ وَخَسِرُوا فَقَالَ هُمْ خَيْرٌ مِنْ بَنِي (یعنی بنو تمیم، بنواسد، بنو عبد اللہ اور بنو عامر) تَمِيمٍ وَمِنْ أَسَدٍ وَمِنْ بَنِي عَبْدِ اللهِ نامراد اور گھاٹے میں ہوئے۔ آپ نے فرمایا: وہ بْنِ غَطَفَانَ وَمِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ بنو تمیم سے سے اور بنو اسد سے اور بنو عبدا صعصعة۔ اطرافه: ۳۵۱۶، ۶۶۳۵ بنو عبد الله بن غطفان سے اور بنو عامر بن صعصعہ سے بہتر ہیں۔ ٣٥١٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۵۱۶ محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوْبَ قَالَ سَمِعْتُ نے محمد بن ابی یعقوب سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے عبد الرحمن بن ابی بکرہ سے سنا۔ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيْهِ وہ اپنے باپ سے روایت کرتے تھے کہ اقرع بن أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ قَالَ لِلنَّبِيِّ حابس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ اسلم، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا بَايَعَكَ غفار اور مزینہ میں سے آپ کی بیعت ان لوگوں سُرَّاقُ الْحَجِيجُ مِنْ أَسْلَمَ وَغِفَارَ نے کی ہے جو حاجیوں کا مال و اسباب چرایا کرتے