صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 27
صحیح البخاری جلدی ۲۷ ۶۱ - كتاب المناقب رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُرَيْشٍ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَالْأَنْصَارُ وَجُهَيْنَةً وَمُزَيْنَةُ وَأَسْلَمُ ،قریش، انصار ، جهینه، مزینہ ، اس نہ ، اسلم، غفار اور اشجع وَغِفَارُ وَأَشْجَعُ مَوَالِيَّ لَيْسَ لَهُمْ میرے مدد گار ہیں اور ان کا مددگار اللہ اور اس مَوْلًى دُوْنَ اللَّهِ وَرَسُوْلِهِ۔ طرفه: ۳۵۰۴ کے رسول کے سوا کوئی نہیں۔ ٣٥١٣ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ غُرَيْرٍ ۳۵۱۳: محمد بن غریر زہری نے مجھ سے بیان کیا الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ كه يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ أَبِيهِ عَنْ صَالِحٍ حَدَّثَنَا نَافِع اپنے باپ سے، ان کے باپ نے صالح سے روایت کی کہ نافع نے ہم سے بیان کیا کہ حضرت أَنَّ عَبْدَ اللهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ عبد اللہ بن عمرؓ نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَى الْمِنْبَرِ صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر فرمایا کہ غفار جو ہیں غِفَارُ غَفَرَ اللهُ لَهَا وَأَسْلَمُ سَالَمَهَا اللہ نے ان کی مغفرت کی اور اسلم جو ہیں اللہ نے اللهُ وَعُصَيَّةٌ عَصَتِ اللَّهَ وَرَسُوْلَهُ۔ ان کو سلامتی میں رکھا اور خصیہ نے اللہ اور اس کے رسول کی معصیت اور نافرمانی کی۔ ٣٥١٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ۳۵۱۴ محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الْوَهَّابِ النَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عبد الوہاب ثقفی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے محمد بن سیرین) سے، انہوں مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی أَسْلَمُ سَالَمَهَا اللهُ وَغِفَارُ غَفَرَ الله کہ آپ نے فرمایا: اسلم جو ہیں ان کو اللہ تعالیٰ لَهَا۔ نے سلامتی میں رکھا اور غفار جو ہیں ان کی اللہ نے مغفرت کی۔ ٣٥١٥ : حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ۳۵۱۵: قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے