صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 377 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 377

صحیح البخاری جلدی ۳۷۷ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور اريتم قَالَ وَحَوْلَهُ عِصَابَةٌ مِنْ أَصْحَابِهِ اس وقت آپ کے گرد آپ کے صحابہ میں سے تَعَالَوْا بَايِعُونِي عَلَى أَنْ لَّا تُشْرِكُوا ایک جماعت تھی۔ آؤ اس امر پر مجھ سے بیعت کرو کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراؤ بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا تَسْرِقُوْا وَلَا تَزْنُوا وَلَا گے اور نہ تم چوری کرو گے اور نہ زنا کرو گے اور تَقْتُلُوْا أَوْلَادَكُمْ وَلَا تَأْتُوْا بِبُهْتَانٍ نہ اپنے بچوں کو قتل کروگے اور نہ تم کسی بہتان کا تَفْتَرُوْنَهُ بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَأَرْجُلِكُمْ وَلَا ارتکاب کرو گے۔ جس کو تم اپنی طرف سے گھڑتے تَعْصُوْنِي فِي مَعْرُوْفِ فَمَنْ وَفَى ہو اور اچھی بات میں میری نافرمانی نہ کرو گے۔ مِنْكُمْ فَأَجْرُهُ عَلَى اللهِ وَمَنْ أَصَابَ سو جس نے تم میں سے اپنا عہد پورا کیا تو اس کا اجر اسے کمی مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَعُوْقِبَ بِهِ فِي الدُّنْيَا الله کے ذمہ ہے۔ اور جس نے اس میں سے کی تو پھر اسی دنیا میں اسے سزا مل جائے گی تو وہ فَهُوَ لَهُ كَفَّارَةٌ وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ آخرت کے عذاب کے لئے بطور کفارہ ہوگا اور جو شَيْئًا فَسَتَرَهُ اللَّهُ فَأَمْرُهُ إِلَى اللَّهِ إِنْ کوئی گناہوں میں سے گناہ کرے پھر اللہ نے اس لے ساتھ ہے۔ شَاءَ عَاقَبَهُ وَإِنْ شَاءَ عَفَا عَنْهُ قَالَ کی پردہ پوشی کی تو اس کا معاملہ اللہ کے ساتھ فَبَايَعْنَاهُ عَلَى ذَلِكَ۔ اگر چاہے تو سزا دے اور اگر چاہے تو اس سے درگزر کرے۔ حضرت عبادہ نے کہا: چنانچہ ہم نے آپ کی ان باتوں پر بیعت کی۔ اطرافه : ۱۸ ، ۳۸۹۳ ، ۳۹۹۹، ۴۸۹۴، ۶۷۸۴ ، ۶۸۰۱، ۶۸۷۳ ، ۷۰۵۵، ۱۹۹، ۷۲۱۳، ۷۴۶۸ ۳۸۹۳: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۳۸۹۳: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا، اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيْبٍ عَنْ کہا کہ لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یزید بن ابو حبیب سے، یزید نے ابو امیر نے ابو الخیر (مرثد بن عبد الله ) أَبِي الْخَيْرِ عَنْ الصُّنَابِحِي عَنْ سے ، ابوالخیر نے (عبد الرحمن) صنابحی سے، صنابحی عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نے حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے أَنَّهُ قَالَ إِنِّي مِنَ الثَّقَبَاءِ الَّذِيْنَ بَايَعُوا روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں ان نقیبوں میں رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے ہوں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم