صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 25 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 25

صحیح البخاری جلدی ۲۵ ۶۱ - كتاب المناقب أَوْ يُرِيَ عَيْنَهُ مَا لَمْ تَرَ أَوْ يَقُوْلَ سوا کسی اور کی طرف منسوب ہو یا اپنی آنکھ کو وہ عَلَى رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کچھ دکھلائے جو اس نے نہیں دیکھا، یا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر افتراء کرے ایسی بات کا جو وَسَلَّمَ مَا لَمْ يَقُلْ۔ آپ نے نہیں کہی۔ ٣٥١٠ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ۳۵۱۰: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد نے عَنْ أَبِي جَمْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو جمرہ سے، انہوں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ قَدِمَ وَقْد کہا: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے سنا۔ وہ کہتے تھے: عبد القیس کے نمائندے عَبْدِ الْقَيْسِ عَلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوْا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا کہنے لگے: یارسول اللہ اہم ربیعہ کے قبیلہ سے هَذَا الْحَيَّ مِنْ رَّبِيعَةَ قَدْ حَالَتْ بَيْنَنَا ہیں۔ ہمارے اور آپ کے درمیان مصر کے کفار وَبَيْنَكَ كُفَّارُ مُضَرَ فَلَسْنَا نَخْلُصُ حائل ہیں۔ ہم آپ تک سلامتی سے نہیں پہنچ إِلَيْكَ إِلَّا فِي كُلِّ شَهْرٍ حَرَامٍ فَلَوْ سکتے مگر ماہ حرام میں ہی۔ اگر آپ ہمیں ایسی بات کا حکم دیں کہ جو ہم آپ سے سیکھ لیں اور ان کو أَمَرْتَنَا بِأَمْرٍ نَأْخُذُهُ عَنْكَ وَنُبَلِّغُهُ مَنْ بھی بتائیں جو ہمارے پیچھے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: وَرَاءَنَا۔ قَالَ آمُرُكُمْ بِأَرْبَعَةٍ وَأَنْهَاكُمْ میں تم کو چار باتیں کرنے کا حکم دیتا ہوں اور چار عَنْ أَرْبَعَةِ الْإِيْمَانِ بِاللَّهِ شَهَادَةِ أَنْ لَّا باتوں سے منع کرتا ہوں۔ اللہ پر ایمان لانا یعنی یہ إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ شہادت دینا کہ اللہ کے سوا اور کوئی معبود نہیں اور الزَّكَاةِ وَأَنْ تُؤَدُّوْا إِلَى اللَّهِ خُمُسَ مَا نماز سنوار کر پڑھنا اور زکوۃ دینا اور اللہ کے لئے غَنِمْتُمْ وَأَنْهَاكُمْ عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ اِس قیمت کا پانچواں حصہ ادا کرنا جو تم حاصل کرو اور میں تم کو کدو کے تو نبے اور سبز لاکھی وَالنَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ۔ برتن اور لکڑی کے کریدے ہوئے برتن اور رال کے روغنی بر تن سے منع کرتا ہوں۔ اطرافه: ۵۳ ، ۸۷، ۵۲۳، ۱۳۹۸ ، ۳۰۹۵، ۴۳۶۸، ۴۳۶۹، ۶۱۷۶، ۷۲۶۶، ۷۵۵۶