صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 345 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 345

صحیح البخاری جلدی ۳۴۵ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار قَطُّ يَقُولُ إِنِّي لَأَظُنُّهُ كَذَا إِلَّا كَانَ کے متعلق بھی کبھی یہ کہتے سنا کہ میں سمجھتا ہوں کہ كَمَا يَظُنُّ بَيْنَمَا عُمَرُ جَالِسٌ إِذْ مَرَّ یہ یوں ہوگی تو وہ ضرور ویسی ہوتی۔ ایک بار حضرت بِهِ رَجُلٌ جَمِيلٌ فَقَالَ عُمَرُ لَقَدْ عمر بیٹے بھوتے تھے کہ ان کے پاس سے ایک خوبصورت شخص گزرا۔ حضرت عمرؓ نے کہا: میرا گمان أَخْطَأَ ظَنِّي أَوْ إِنَّ هَذَا عَلَى دِيْنِهِ يقينا غلط ہوگا اگر یہ شخص اپنے اس دین پر نہ ہوا جس فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَوْ لَقَدْ كَانَ كَاهِنَهُمْ پر کہ جاہلیت میں تھا یا کہا کہ یہ شخص ان کا کاہن ہوا عَلَيَّ الرَّجُلَ فَدُعِيَ لَهُ فَقَالَ لَهُ ذَلِكَ کرتا تھا۔ اس شخص کو میرے پاس لے آؤ۔ چنانچہ وہ اس کو بلا کر حضرت عمرؓ کے پاس لے آئے۔ حضرت رَأَيْتُ كَالْيَوْمِ اسْتُقْبِلَ بِهِ عمرؓ نے اس کو وہی بات کہی تو اس نے کہا: میں نے فَقَالَ مَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ قَالَ فَإِنِّي أَعْزِمُ عَلَيْكَ کبھی ایسا دن نہیں دیکھا کہ جس میں کسی مسلمان شخص إِلَّا مَا أَخْبَرْتَنِي قَالَ كُنْتُ كَاهِنَهُمْ کو ایسی بات پیش آئی ہو۔ حضرت عمرؓ نے کہا: میں فِي الْجَاهِلِيَّةِ قَالَ فَمَا أَعْجَبُ مَا تمہیں قسم دیتا ہوں کہ تم نے مجھے ضرور ہی اپنا حال جَاءَتْكَ بِهِ جِنِّيَّتُكَ قَالَ بَيْنَمَا أَنَا بتاتا ہو گا۔ اس نے کہا کہ میں زمانہ جاہلیت میں ان کا کا ہن ہوا کرتا تھا۔ حضرت عمرؓ نے کہا: عجیب سے يَوْمًا فِي السُّوْقِ جَاءَتْنِي أَعْرِفُ عجیب وہ بات بتا جو تمہاری جنّی تمہارے پاس لائی فِيهَا الْفَزَعَ فَقَالَتْ أَلَمْ تَرَ الْجِنَّ ہو۔ اس نے کہا: ایک بار میں بازار میں تھا، وہ وَإِبْلَاسَهَا وَيَأْسَهَا مِنْ بَعْدِ إِنْكَاسِهَا میرے پاس ایسی حالت میں آئی کہ میں نے اس میں وَلُحُوْقَهَا بِالْقِلَاصِ وَأَحْلَاسِهَا قَالَ گھبراہٹ معلوم کی، کہنے گی کہ کیا تم نے جنوں کو نہیں دیکھا کہ ان کو دھتکارا گیا ہے ، وہ کس قدر عُمَرُ صَدَقَ بَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ عِنْدَ پریشان اور مایوس ہیں اور اپنی اونٹنیوں اور پالانوں آلِهَتِهِمْ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ بِعِجْلٍ فَذَبَحَهُ کے گدوں سے جاملے ہیں؟ حضرت عمرؓ نے کہا: سیچ فَصَرَخَ بِهِ صَارِخٌ لَمْ أَسْمَعْ صَارِخًا ہے ایک بار میں بھی ان کے بتوں کے پاس سویا ہوا تھا کہ اتنے میں ایک شخص گائے کا بچھڑا لے کر آیا، قَطُّ أَشَدَّ صَوْتًا مِنْهُ يَقُوْلُ يَا جَلِيحٌ أَمْرٌ نَجِيحٌ رَجُلٌ فَصِيْحٌ يَقُوْلُ لَا إِلَهَ نے اس کو اس زور سے چلا کر کہا کہ میں نے کبھی إِلَّا أَنْتَ فَوَثَبَ الْقَوْمُ قُلْتُ لَا أَبْرَحُ کی پکارنے والے کو نہیں سنا کہ جس کی آواز اس سے اس نے اس کو ذبح کیا اور پھر ایک آواز دینے والے