صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 343 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 343

صحیح البخاری جلد م ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار بَاب :٣٥ : إِسْلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ کا اسلام قبول کرنا ٣٨٦٣ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ :۳۸۷۳: محمد بن کثیر نے مجھ سے بیان کیا کہ سفیان أَنْبَأْنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيْلَ بْن أَبِي (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسماعیل بن خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ الى خالد سے ، اسماعیل نے قیس بن ابی حازم سے، اللهُ عَنْهُ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: جب سے حضرت عَبْدِ اللَّهِ بْن مَسْعُودٍ رَضِيَ قَالَ مَا زَلْنَا أَعِزَّةٌ مُنْذُ أَسْلَمَ عُمَرُ۔طرفه: ۳۶۸۴۔عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ فَأَخْبَرَنِي جَدِي زَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْن عُمَرَ عَنْ أَبِيْهِ عمر مسلمان ہوئے ہم معزز ہی رہے۔٣٨٦٤: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ :۳۸۷۴: يحي بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي ( عبد الله) بن وہب نے مجھے بتایا، کہا : عمر بن محمد نے مجھ سے بیان کیا، کہا: میرے دادا زید بن عبد اللہ بن عمر نے مجھے بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی، کہتے تھے: ایک بار حضرت عمر قَالَ بَيْنَمَا هُوَ فِي الدَّارِ خَائِفًا اپنے گھر میں خوفزدہ بیٹھے تھے کہ اتنے میں ابو عمرو جَاءَهُ الْعَاصِ بْنُ وَائِلِ السَّهْمِيُّ عاص بن وائل سہمی آئے اور وہ ایک نقش دار چادر أَبُو عَمْرٍو عَلَيْهِ حُلَّةٌ حُلَّةُ حِبَرٍ وَقَمِيْصٌ اور ا وَقَمِيْص اور ایک ریشمی حاشیے دار قمیص پہنے ہوئے تھے اور مَكْفُوْفٌ بِحَرِيْرٍ وَهُوَ مِنْ بَنِي سَهْم وه بنو سهم قبیلہ میں سے تھے جو زمانہ جاہلیت میں وَهُمْ حُلَفَاؤُنَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقَالَ ہمارے حلیف تھے۔عاص نے (حضرت عمرؓ سے ) مَا بَالُـكَ قَالَ زَعَمَ قَوْمُكَ أَنَّهُمْ کہا: تمہارا یہ کیا حال ہے؟ حضرت عمر نے کہا: تمہاری قوم یہ خیال کرتی ہے کہ اگر میں مسلمان سَيَقْتُلُوْنَنِي إِنْ أَسْلَمْتُ قَالَ لَا ہو گیا تو وہ مجھے مار ڈالیں گے۔انہوں نے کہا: تم سَبِيْلَ إِلَيْكَ بَعْدَ أَنْ قَالَهَا أَمِنْتُ تک کوئی نہیں پہنچ سکے گا۔میں مطمئن ہو گیا جب فَخَرَجَ الْعَاصِ فَلَقِيَ النَّاسَ قَدْ سَالَ عاص نے یہ بات کہی۔عاص چلے گئے اور لوگوں بِهِمُ الْوَادِي فَقَالَ أَيْنَ تُرِيْدُونَ سے ملے اور یہ حالت تھی کہ وادی (مکہ) ان سے