صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 307 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 307

صحیح البخاری جلدی ۳۰۷ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار مِنْ غَضَبِ اللهِ شَيْئًا أَبَدًا وَأَنَّى تو اللہ کے غضب سے بھاگ رہا ہوں اور میں تو اللہ أَسْتَطِيعُهُ فَهَلْ تَدُلُّنِي عَلَى غَيْرِهِ قَالَ کی ناراضگی کو کبھی بھی برداشت نہیں کروں گا اور مَا أَعْلَمُهُ إِلَّا أَنْ يَكُوْنَ حَنِيفًا قَالَ میں اس کی طاقت کہاں رکھتا ہوں۔ کیا تم مجھے اس زَيْدٌ وَمَا الْحَنِيْفُ قَالَ دِينُ إِبْرَاهِيمَ کے علاوہ کسی دین کا پتہ دیتے ہو؟ اس نے کہا: میں لَمْ يَكُنْ يَهُودِيًّا وَلَا نَصْرَانِيًّا وَلَا تو یہی جانتا ہوں کہ انسان حنیف ہو۔ زید نے کہا: حنیف کیا ہوتا ہے ؟ اس نے کہا: ابراہیم کا دین۔ يَعْبُدُ إِلَّا اللَّهَ فَخَرَجَ زَيْدٌ فَلَقِيَ عَالِمًا نہ وہ یہودی تھے نہ نصرانی اور وہ صرف اللہ ہی کی مِنَ النَّصَارَى فَذَكَرَ مِثْلَهُ فَقَالَ لَنْ تَكُوْنَ عَلَى دِينِنَا حَتَّى تَأْخُذَ پرستش کرتے تھے۔ پھر زید وہاں سے نکلے اور نصاری کے ایک عالم سے ملے۔ اس سے بھی یہی بِنَصِيْبِكَ مِنْ لَّعْنَةِ اللَّهِ قَالَ مَا أَفِرُّ ذکر کیا۔ اس نے کہا: تم ہمارے مذہب پر کبھی نہ إِلَّا مِنْ لَّعْنَةِ اللَّهِ وَلَا أَحْمِلُ مِنْ ہوناور نہ تم اللہ کی لعنت سے اپنا حصہ لو گے۔ زید لَّعْنَةِ اللهِ وَلَا مِنْ غَضَبِهِ شَيْئًا أَبَدًا نے کہا: میں اللہ کی لعنت سے ہی بھاگ رہا ہوں وَأَنَّى أَسْتَطِيعُ فَهَلْ تَدُلُّنِي عَلَى غَيْرِهِ اور میں اللہ کی لعنت اور نہ اس کا غضب برداشت قَالَ مَا أَعْلَمُهُ إِلَّا أَنْ يَكُوْنَ حَنِيفًا کر سکتا ہوں اور مجھے یہ طاقت ہی کہاں۔ کیا تم قَالَ وَمَا الْحَنِيْفُ قَالَ دِيْنُ إِبْرَاهِيمَ مجھے کسی اور دین کا پتہ دیتے ہو ؟ اس نے کہا: میں لَمْ يَكُنْ يَهُودِيًّا وَلَا نَصْرَانِيًّا وَلَا یہی جانتا ہوں کہ انسان حنیف ہو۔ زید نے پوچھا: يَعْبُدُ إِلَّا اللَّهَ فَلَمَّا رَأَى زَيْدٌ قَوْلَهُمْ یہ حنیف کیا ہوتا ہے؟ اس نے کہا: ابراہیم کا فِي إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ خَرَجَ فَلَمَّا دین۔ نہ وہ یہودی تھے نہ نصرانی اور صرف اللہ کی بَرَزَ رَفَعَ يَدَيْهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَشْهَدُ عبادت کرتے تھے۔ جب زید نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے متعلق ان کی رائے دیکھی أَنِّي عَلَى دِيْنِ إِبْرَاهِيمَ۔ تو وہاں سے وہ نکلے۔ جب باہر میدان میں آئے تو انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور کہا: اے میرے اللہ ! میں یہ اقرار کرتا ہوں کہ میں حضرت ابراہیم کے دین پر ہوں۔