صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 296
صحیح البخاری جلدی ۲۹۶ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار باب ۲۰ تَزْوِيجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَدِيجَةَ وَفَضْلُهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے شادی کرنا اور ان کی فضیلت ٣٨١٥: حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا ۳۸۱۵ محمد بن سلام) نے مجھ سے بیان کیا کہ عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عبده بن سليمان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ جَعْفَرٍ ہشام بن عروہ سے، ہشام نے اپنے باپ سے قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے عبداللہ بن يَقُوْلُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله جعفر سے سنا۔ کہتے تھے: میں نے حضرت علی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ الله ہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے۔ وَحَدَّثَنِي صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ عَنْ اور صدقہ (بن فضل) نے (بھی) مجھ سے بیان کیا هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ که عبده بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ جَعْفَرٍ عَنْ عَلِيّ هشام بن عروہ سے، ہشام نے اپنے باپ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے عبد الله بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ عَنِ بن جعفر سے سنا۔ وہ حضرت علی بن ابی طالب النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہم سے ، حضرت علی نبی صلی العلیم سے روایت خَيْرُ نِسَائِهَا مَرْيَمُ وَخَيْرُ نِسَائِهَا کرتے تھے۔ آپؐ نے فرمایا: اپنے زمانہ میں دنیا خَدِيجَةُ۔ اطرافه: ۳۴۳۲ کی عورتوں میں سے بہترین مریم تھیں۔ اسی طرح اپنے زمانے میں دنیا کی عورتوں میں سے بہتر خدیجہ تھیں۔ ٣٨١٦ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۳۸۱۶ سعید بن غفیر نے ہمیں بتایا کہ لیث (بن حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ كَتَبَ إِلَيَّ هِشَامُ سعد ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: ہشام بن عروہ نے بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ اپنے باپ سے روایت کے کرتے ہوئے مجھے لکھ بھیجا۔