صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 283
صحیح البخاری جلدی ۲۸۳ ۶۳- كتاب مناقب الأنصار أَبِي عَوَانَةَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ نے ابوسفیان سے، ابوسفیان نے حضرت جابر جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ اهْتَزَّ سعد بن معاذ کی وفات پر عرش کانپ گیا۔ اور الْعَرْشُ لِمَوْتِ سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ۔ وَعَنِ اعمش سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا:) الْأَعْمَشِ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنْ جَابِرٍ ابو صالح نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت جابر عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے ، حضرت جابرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مِثْلَهُ فَقَالَ رَجُلٌ لِجَابِرٍ فَإِنَّ الْبَرَاءَ اسی طرح روایت بیان کی تو کسی شخص نے يَقُوْلُ اهْتَزَّ السَّرِيرُ فَقَالَ إِنَّهُ كَانَ حضرت جابر سے کہا: حضرت براء تو یوں کہتے بَيْنَ هَذَيْنِ الْحَيَّيْنِ ضَغَائِنُ سَمِعْتُ رم ہیں کہ اهْتَزَّ الْعَرْشُ سے مراد یہ ہے کہ وہ تختہ جس پر حضرت سعد کو کو رکھا گیا تھا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ کانپنے لگا۔ اس پر حضرت جابرؓ نے کہا: بات یہ تھا وہ اهْتَزَّ عَرْشُ الرَّحْمَنِ لِمَوْتِ سَعْدِ ہے کہ ان دو قبیلوں ( یعنی اوس اور خزرج کے ) بْنِ مُعَادٍ۔ کے دلوں میں دشمنی تھی۔ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: سعد بن معاذ کی موت سے رحمن کا عرش تھڑا گیا۔ ٣٨٠٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ :۳۸۰۴ : محمد بن عرعرہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعد بن ابراہیم سے، سعد نے ابوامامہ بن سہل بن حنیف سے، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ابو امامہ نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ سے روایت کی کہ کچھ لوگ حضرت سعد بن معاذ عَنْهُ أَنَّ أَنَاسًا نَزَلُوْا عَلَى حُكْمِ کے فیصلہ کو قبول کرنے کی شرط پر قلعہ سے اتر سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ فَجَاءَ آئے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عَلَى حِمَارٍ فَلَمَّا بَلَغَ قَرِيبًا مِنَ سعد کو بلا بھیجا۔ وہ ایک گدھے پر سوار ہو کر