صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 280
صحیح البخاری جلد ۲۸۰ ۶۳ - كتاب مناقب الأنصار أَبُو عَلِى حَدَّثَنَا شَاذَانُ أَخُو عَبْدَانَ عبد ان کے بھائی شاذان نے ہمیں بتایا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاج باپ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ بن حجاج نے ہمیں عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بتایا کہ ہشام بن زید سے روایت ہے۔انہوں نے بْنَ مَالِكِ يَقُوْلُ مَرَّ أَبُو بَكْرٍ وَالْعَبَّاسُ کہا: میں نے حضرت انس بن مالک سے سنا۔کہتے تھے: حضرت ابوبکر اور حضرت عباس رضی اللہ عنہما رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا بِمَجْلِسٍ مِنْ انصار کی ایک مجلس پر سے گزرے اور وہ لوگ رو مَّجَالِسِ الْأَنْصَارِ وَهُمْ يَبْكُوْنَ فَقَالَ رہے تھے۔انہوں نے پوچھا: تمہیں کیا بات رُلا مَا يُبْكِيْكُمْ قَالُوْا ذَكَرْنَا مَجْلِسَ رہی ہے؟ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَّا ہم میں بیٹھنا ہمیں یاد آیا ہے۔یہ دیکھ کر وہ نبی فَدَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس اندر گئے اور انہوں وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ بِذَلِكَ قَالَ فَخَرَجَ نے آپ کو یہ بتلایا۔حضرت انس بن مالک کہتے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ تھے: اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم باہر آئے اور عَصَبَ عَلَى رَأْسِهِ حَاشِيَةَ بُرْدِ قَالَ آپ نے اپنے سر پر چادر کا کنارہ باندھا ہوا تھا۔آپ منبر پر چڑھے۔پھر اس دن کے بعد آپ فَصَعِدَ الْمِنْبَرَ وَلَمْ يَصْعَدْهُ بَعْدَ اس منبر پر نہیں چڑھے۔آپ نے اللہ کی حمد و ثناء ذَلِكَ الْيَوْمِ فَحَمِدَ اللهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ بیان کی۔پھر اس کے بعد فرمایا: انصار کے متعلق ثُمَّ قَالَ أُوصِيْكُمْ بِالْأَنْصَارِ فَإِنَّهُمْ میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کیونکہ وہ میری پونجی كَرِشِي وَعَيْبَتِي وَقَدْ قَضَوُا الَّذِي ہیں اور میرے محرم راز ہیں۔ان کے ذمہ جو حق عَلَيْهِمْ وَبَقِيَ الَّذِي لَهُمْ فَاقْبَلُوا مِنْ تھاوہ اس کو ادا کر چکے ہیں اور جو اُن کا حق ہے وہ مُّحْسِنِهِمْ وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُّسِيْئِهِمْ۔باقی ہے۔ان میں جو نیک ہو اُس کی قدر کرنا اور جو بُرا ہو اُس سے در گزر کرنا۔طرفه: ۳۸۰۱ ۳۸۰۰ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوْبَ :۳۸۰۰ احمد بن یعقوب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ الْغَسِيْلِ سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ عبد الرحمن بن سلیمان بن عبد اللہ ) بن (حنظله) يَقُوْلُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله غسیل نے ہمیں بتایا کہ میں نے عکرمہ سے سنا۔وہ