صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 278 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 278

صحیح البخاری جلدی ۲۷۸ ۳- كتاب مناقب الأنصار بَاب ۱۰ : قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَ يُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ (الحشر : ١٠) اللہ عز وجل فرماتا ہے: وہ اپنے نفسوں پر دوسروں کو مقدم رکھتے ہیں باوجود اس کے کہ وہ خود محتاج ہوتے ہیں سے ، ۳۷۹۸: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۳۷۹۸: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ بن عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ داؤد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے فضیل بن غزوان غَزْوَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فضیل نے ابو ابو حازم حازم سے سے ، ، ابو ابوحازم حازم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک شخص رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ آپؐ نے اپنی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَعَثَ إِلَى ازواج کی طرف (کسی کو) بھیجا۔ انہوں نے جواب نِسَائِهِ فَقُلْنَ مَا مَعَنَا إِلَّا الْمَاءُ فَقَالَ دیا: ہمارے پاس سوائے پانی کے اور کچھ نہیں۔ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رسول الله صل السلام نے فرمایا: اللہ صلی علیم نے فرمایا: اس مہمان کو کون اپنے يَضُمُّ أَوْ يَضِيْفُ هَذَا فَقَالَ رَجُلٌ مِّنَ ساتھ رکھے گا؟ یا فرمایا: اسے کون مہمان ٹھہرائے الْأَنْصَارِ أَنَا فَانْطَلَقَ بِهِ إِلَى امْرَأَتِهِ گا؟ انصار میں سے ایک شخص بولا: میں۔ چنانچہ وہ فَقَالَ أَكْرِمِي ضَيْفَ رَسُوْلِ اللهِ اسے اپنے ساتھ لے کر اپنی بیوی کے پاس گیا اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ مَا کہا : رسول اللہ صلی علیم کے مہمان کی نہایت اچھی عِنْدَنَا إِلَّا قُوْتُ صِبْيَانِي فَقَالَ هَيِّني خاطر تواضع کرو۔ وہ بولی: ہمارے ہمارے پاس کچھ نہیں مگر اتنا ہی کھانا جو میرے بچوں کیلئے مشکل سے طَعَامَكِ وَأَصْبِحِي سِرَاجَكِ وَنَوْمِي صِبْيَانَكِ إِذَا أَرَادُوْا عَشَاءً فَهَيَّأَتْ کافی ہو۔ اس نے کہا: اپنے اس کھانے کو تیار کر لو اور چراغ بھی جلاؤ اور اپنے بچوں کو جب وہ شام کا طَعَامَهَا وَأَصْبَحَتْ سِرَاجَهَا وَنَوَّمَتْ کھانا مانگیں سلا دینا۔ چنانچہ اس نے اپنا کھانا تیار صِبْيَانَهَا ثُمَّ قَامَتْ كَأَنَّهَا تُصْلِحُ کیا اور چراغ کو جلایا اور اپنے بچوں کو سلا دیا۔ پھر سِرَاجَهَا فَأَطْفَأَتْهُ فَجَعَلَا يُرِيَانِهِ أَنَّهُمَا اس کے بعد وہ اٹھی جیسے چراغ درست کے راغ درست کرتی ہے۔ يَأْكُلَانِ فَبَاتَا طَاوِيَيْنِ فَلَمَّا أَصْبَحَ اس نے اس کو بجھا دیا۔ وہ دونوں اس مہمان