صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 62 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 62

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۴ ۵۹ - كتاب بدء الخلق اللَّيْلَةَ رَجُلَيْنِ أَتَيَانِي فَقَالَا الَّذِي يُوقِدُ بن جندب) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی وَهَذَا مِيْكَائِيْلُ۔ النَّارَ مَالِكَ خَازِنُ النَّارِ وَأَنَا جِبْرِيلُ ﷺ نے لم نے فرمایا: میں نے آج رات دو حص در دو شخص دیکھے جو میرے پاس آئے۔ کہنے لگے : وہ جو آگ میں ایندھن صلى الله جھونک رہا ہے۔ مالک (فرشتہ) ہے جو دوزخ کا داروغہ ہے اور میں جبریل ہوں اور یہ میکائیل ہیں ۔ اطرافه: ٨٤٥، ۱١٤٣ ، ۱۳۸۶، ۲۰۸۵، ۲۷۹۱ ، ٣٣٥٤، ٤٦٧٤، ٦٠٩٦، ٧٠٤٧ ۳۲۳۷ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ :۳۲۳۷ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعوانہ نے عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابوحازم أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ سے، ابوحازم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم إِذَا دَعَا الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ إِلَى فِرَاشِهِ نے فرمایا: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اپنے بستر پر بلائے فَأَبَتْ فَبَاتَ غَضْبَانَ عَلَيْهَا لَعَنَتْهَا اور وہ انکار کر دے اور وہ ان اور وہ انکار کر دے اور وہ شخص اپنی بیوی سے رات بھر ناراض رہے تو ملائکہ اس پر اس کے صبح اُٹھنے تک لعنت الْمَلَائِكَةُ حَتَّى تُصْبِحَ تَابَعَهُ شُعْبَةُ کرتے رہیں گے۔ ابو عوانہ کی طرح شعبہ اور ابوحمزہ وَأَبُو حَمْزَةَ وَابْنُ دَاوُدَ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ اور ابن داؤد اور ابو معاویہ نے بھی اعمش سے یہی عَنِ الْأَعْمَشِ۔ اطرافه: ٥١٩٣، ٥١٩٤ روایت کیا ہے۔ ۳۲۳۸ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۲۳۸ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ لیث نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا : عقیل نے مجھے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے روایت کی کہ انہوں قَالَ أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ نے کہا: میں نے ابو سلمہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما نے مجھے خبر دی کہ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ ثُمَّ فَتَرَ نے بی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: عَنِّي الْوَحْيُ فَتْرَةً فَبَيْنَا أَنَا أَمْشِي ( غارِ حراء میں پہلی وحی نازل ہونے کے بعد ) وحی مجھ