صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 12 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 12

صحيح البخاری جلد ۲ الله ۵۹ - كتاب بدء الخلق ٣١٩٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۱۹۵ : علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ کیا کہ (اسماعیل) بن علیہ نے ہمیں بتا۔ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ علی بن مبارک سے، علی نے یحی بن ابی کثیر سے، مُّحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ کي نے محمد بن ابراہیم بن حارث سے، انہوں نے أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَ كَانَتْ ابو سلمہ بن عبدالرحمن سے روایت کی اور ابو سلمہ اور کچھ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أُنَاسٍ خُصُوْمَةٌ فِي أَرْضٍ لوگوں کے درمیان کسی زمین کے متعلق جھگڑا تھا تو فَدَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ فَذَكَرَ لَهَا ذَلِكَ وہ حضرت عائشہ کے پاس اندر آئے اور ان سے اس فَقَالَتْ يَا أَبَا سَلَمَةَ اجْتَنِبِ الْأَرْضَ جھگڑے کا ذکر کیا۔ یہ سن کر حضرت عائشہ نے کہا: فَإِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوسلمہ زمین سے بچو۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ مَنْ ظَلَمَ قِيْدَ شِبْرٍ طُوقَهُ مِنْ نے فرمایا کہ جس نے بالشت برابر بھی ناحق لی اسے سَبْعِ أَرَضِيْنَ۔ طرفه: ٢٤٥٣۔ سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔ ٣١٩٦ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ ۳۱۹٦ : بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ کہا کہ عبد الله ( بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ موسى بن عقبہ سے، موسیٰ نے سالم ( بن عبداللہ بن عمر ) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَخَذَ شَيْئًا ہے ، سالم نے اپنے باپ سے روایت کی کہ انہوں مِنَ الْأَرْضِ بِغَيْرِ حَقِّهِ خُسِفَ بِهِ يَوْمَ نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس نے زمین الْقِيَامَةِ إِلَى سَبْعِ أَرَضِينَ۔ طرفه: ٢٤٥٤۔ سے کچھ ناحق لیا تو قیامت کے دن ساتوں زمینوں تک اسے دھنسایا جائے گا۔ ۳۱۹۷ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۳۱۹۷ : محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عبد الوہاب (ثقفی) نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب