صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 159
صحيح البخاري - جلد 4 ۱۵۹ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء رَجُلٍ فِيْكُمْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ قَالُوْا وہ ہم میں سب سے بڑھ کر عالم ہیں اور ہم میں سب أَعْلَمُنَا وَابْنُ أَعْلَمِنَا وَأَخْبَرُنَا وَابْنُ سے بڑھ کر عالم کے بیٹے ہیں اور ہم سب سے بہتر ہیں أَخْبَرِنَا فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى الله ہیں اور سب سے بہتر آدمی کے بیٹے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بھلا بتاؤ تو سہی اگر عبد اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَرَأَيْتُمْ إِنْ أَسْلَمَ عَبْدُ اللَّهِ مسلمان ہو جائیں؟ وہ بولے: اللہ ان کو اس سے اپنی قَالُوْا أَعَاذَهُ اللَّهُ مِنْ ذَلِكَ فَخَرَجَ پناہ میں رکھے۔یہ سن کر حضرت عبداللہ ان کے پاس عَبْدُ اللَّهِ إِلَيْهِمْ فَقَالَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ باہر آئے اور کہنے لگے: میں اس بات کا اعلان کرتا إِلَّا اللهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللَّهِ ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اعلان کرتا ہوں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں۔یہ سن کر یہودی کہنے فَقَالُوْا شَرُّنَا وَابْنُ شَرَنَا وَ وَقَعُوْا فِيْهِ۔لگے: یہ ہم میں نہایت برا اور نہایت ہی برے آدمی کا بیٹا ہے اور لگے ان کی مذمت کرنے۔اطرافه: ۳۹۱۱، 3938، 4480۔۳۳۳۰ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۳۳۰ بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ (بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ معمر نے ہمیں بتایا۔هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے ہمام سے، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ رضی عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ الله عنہ سے، حضرت ابو ہریرہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم يَعْنِي لَوْ لَا بَنُو إِسْرَائِيْلَ لَمْ يَخْنَزِ سے اسی طرح روایت کیا۔یعنی اگر بنی اسرائیل نہ اللَّحْمُ وَلَوْ لَا حَوَّاءُ لَمْ تَخُنَّ أُنْثَى ہوتے تو گوشت نہ سڑتا اور اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی زَوْجَهَا۔طرفه: ۳۳۹۹ عورت اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی۔۳۳۳۱: حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ وَمُوْسَى :۳۳۳۱: ابو گریب اور موسیٰ بن حزام دونوں نے ہم بْنُ حِزَامٍ قَالَا حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيّ سے بیان کیا کہ حسین بن علی ( بن ولید ) نے ہمیں بتایا۔فتح الباری مطبوعہ بولاق و مطبوعہ انصاریہ میں اس جگہ الفاظ أَخْبَرُنَا وَابْنُ أَخْبَرِنَا “ ہیں۔(فتح الباری جزء ۱ حاشیہ صفحہ ۴۳۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔