صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 150 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 150

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۵۰ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ۳۳۲۳ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۳۲۳: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلَابِ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا۔ ٣٣٢٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۳۳۲۴ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنِي ہمام نے ہمیں بتایا کہ بچی سے روایت ہے۔ انہوں نے أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ کہا: ابوسلمہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت ابو ہریرہ حَدَّثَهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَمْسَكَ كَلْبًا يَنْقُصُ نے فرمایا: جس نے کتا رکھا، اس کے عمل سے ہر روز مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيْرَاطٌ إِلَّا كَلْبَ ایک قیراط کم ہوتا جائے گا۔ مگر کھیت یا مویشیوں کی نگہبانی کے لئے اگر کتا رکھا جائے تو اس میں کوئی حَرْثٍ أَوْ كَلْبَ مَاشِيَةٍ۔ طرفه: ۲۳۲۲۔ مضائقہ نہیں ۔ ٣٣٢٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۳۳۲۵: عبداللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ قَالَ أَخْبَرَنِي يَزِيدُ که سلیمان (بن بلال) نے ہمیں بتایا، کہا: یزید بْنُ خُصَيْفَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي السَّائِبُ بن خُصَیفہ نے مجھے بتایا۔ یزید نے کہا: حضرت بْنُ يَزِيدَ سَمِعَ سُفْيَانَ بْنَ أَبِي سائب بن یزید نے مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت زُهَيْرِ الشَّنِيَّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ سفيان بن ابی زیر سی ارحم سے سنا۔ انہوں نے کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنِ تھے جس نے ایسا کتا رکھا جون کی نہ کھیتی کی حفاظت اقْتَنَى كَلْبًا لَا يُغْنِي عَنْهُ زَرْعًا وَلَا کام آتا ہو اور نہ اونٹ بکریوں کی حفاظت کے، ضَرْعًا نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيْرَاطٌ اس کے عمل سے ہر روز ایک قیراط کم ہوتا جائے گا۔ فَقَالَ السَّائِبُ أَنْتَ سَمِعْتَ هَذَا عَنْ حضرت سائٹ نے پوچھا: کیا آپ نے رسول اللہ