صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 149 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 149

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۴۹ ۵۹ - كتاب بدء الخلق الذُّبَابُ فِي شَرَابِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْمِسْهُ کہ وہ اسے ڈبودے اور پھر اسے نکال ڈالے۔ کیونکہ ثُمَّ لِيَنْزِعْهُ فَإِنَّ فِي إِحْدَى جَنَاحَيْهِ دَاءً اس کے پروں میں سے ایک پر میں بیماری ہے اور وَالْأُخْرَى شِفَاءً۔ طرفه ٥٧٨٢ دوسرے میں شفا۔ ۳۳۲۱ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ ۳۳۲۱ حسن بن صباح نے ہمیں بتایا کہ اسحاق حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا عَوْفٌ ازرق نے ہم سے بیان کیا کہ عوف نے ہمیں بتایا۔ عَنِ الْحَسَنِ وَابْنِ سِيْرِيْنَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ انہوں نے حسن اور ابن سیرین سے، ان دونوں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنْ رَّسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرہ رض نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ غُفِرَ لِامْرَأَةِ مُؤْمِسَةٍ نے فرمایا: ایک کیچنی عورت بخش دی گئی۔ وہ کنویں کے مَرَّتْ بِكَلْبٍ عَلَى رَأْسِ رَكِيَ يَلْهَثْ کنارے پر ایک کتے کے پاس سے گزری تھی جو قَالَ كَادَ يَقْتُلُهُ الْعَطَشُ فَنَزَعَتْ خُفَّهَا ہانپ رہا تھا۔ فرمایا: قریب تھا کہ پیاس اسے ہلاک فَأَوْثَقَتْهُ بِخِمَارِهَا فَنَزَعَتْ لَهُ مِنَ الْمَاءِ کر دے ۔ اس ( کنچنی ) نے اپنا موزہ اُتارا اور اس کو فَغُفِرَ لَهَا بِذَلِكَ۔ طرفه: ٣٤٦٧ اپنی اوڑھنی سے باندھ کر اس کے لئے پانی نکالا۔ اس وجہ سے اس کی مغفرت ہوئی ۔ ۳۳۲۲: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۳۲۲: علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَفِظْتُهُ مِنَ الزُّهْرِيِّ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے یہ كَمَا أَنَّكَ هَا هُنَا أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ حدیث زہری سے اس طرح یاد رکھی ہے ( کہ مجھے اس عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ میں کوئی شک نہیں، جس طرح (اس میں شک نہیں کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله تم یہاں ہوں انہوں نے کہا: عبیداللہ نےمجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت ابن عباس سے ، حضرت ابن عباس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ نے حضرت ابوطلحہ رضی رضی اللہ عنہم سے، حضرت ابوطلحہ نے نبی بَيْتًا فِيْهِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ۔ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: ملائکہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا اور مورت ہو۔ اطرافه: ٣٢٢٥، ٣٢٢٦، 4٠٠٢، 5949، 5958۔