صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page vi of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page vi

صحيح البخاری جلده - فهرست باب ۱۸ : مَا يَجُوزُ مِنَ الْاِشْتِرَاطِ وَالدُّنْيَا فِي الاِقرارِ اس بیان میں کہ اقرار میں شرط لگانا اور استثناء کرنا جائز ہے ۷۲ بَابِ ۱۹ : الشُّرُوطُ فِي الْوَقْفِ بَاب | : الْوَصَايَا وقف سے متعلق شرطوں کا بیان ٥٥- كِتَابُ الوَصَايَا وصایا کے بارے میں احکام۔بَاب :٣: أَنْ يُتْرُكَ وَرَقَتَهُ أَغْنِيَاءَ خَيْرٌ مِّنْ أَنْ اپنے وارثوں کو دولت مند چھوڑنا بہتر ہے اس سے کہ وہ يَتَكَفَّفُوا النَّاسَ بَاب : الْوَصِيَّةُ بِالثُّلُثِ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلاتے پھریں تہائی مال کی وصیت کرنا۔بَاب : قَوْلُ الْمُؤْصِي لِوَصِيَّهِ تَعَاهَدُ وَلَدِي وَمَا وصیت کرنے والے کا اپنے وصی سے یوں کہنا کہ میری يَجُوزُ لِلْوَصِي مِنَ الدَّعْوَى اولاد کا خیال رکھیں اور وصی کو دعوی کرنا جائز ہے باب ۵ : إِذَا أَوْمَا الْمَرِيضُ بِرَأْسِهِ إِشَارَةً بَيْنَةٌ۔جنب بیماراپنے سر سے کھلم کھلا اشارہ کرے۔بَاب ٦ : لَا وَصِيَّةً لِوَارِثِ۔باب : الصَّدَقَةُ عِندَ الْمَوْتِ۔وارث کے لیے وصیت نہیں کی جاسکتی موت کے وقت صدقہ کرنا ۷۳ ۷۵ ۷۹ ۸۰ AF M AM AY باب ۸: قَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ الله عز وجل کا فرمانا: اس وصیت کے بعد جس کی وہ وصیت کرے یا قرضہ کے بعد ( وارثوں میں ترکہ تقسیم کیا جائے ) ۸۷ تُؤْمِن بِهَا أَوْ دَيْن باب :٩ تَأْوِيلُ قَوْلِ اللهِ تَعَالَى مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ الله تعالیٰ کے قول وصیت کی ادائیگی کے بعد جو اُس نے کی ہو یا قرض چکانے کے بعد کی تفسیر يُوْمِي بِهَا أَوْ دَيْن بَابا: إِذَا وَقَفَ أَوْ أَوْصَى لِأَقَارِبِهِ وَمَنِ الْأَقَارِبُ؟ اگر کسی نے اپنے رشتہ داروں کے لئے کچھ وقف کیا یا کوئی وصیت کی۔اور رشتہ دار کون ہیں؟ ۹۱ ۹۵ ۹۸ بَاب : هَلْ يَدْخُلُ النِّسَاءُ وَالوَلَدُ فِى الأقارب۔کیا عورتیں اور بچے بھی قریبیوں میں داخل ہیں؟ باب ۱۲: هَلْ يَنْتَفِعُ الْوَاقِفُ بِوَقْفِهِ؟ کیا وقف کرنے والا اپنے وقف سے فائدہ اُٹھا سکتا ہے؟ ۱۰۰ بَاب ١٣: إِذَا وَقَفَ شَيْئًا فَلَمْ يَدْفَعُهُ إِلَى غَيْرِهِ۔اگر کسی نے کوئی چیز وقف کی ہو اور کسی دوسرے کے سپرد نہ کرے تو ایسا وقف جائز ہے بَاب ١٤: إِذَا قَالَ دَارِى صَدَقَةٌ لِلَّهِ وَلَمْ يُبَيِّنُ اگر کوئی یوں کہے میرا گھر اللہ کے لئے صدقہ ہے اور یہ لِلْفُقَرَاءِ أَوْ غَيْرِهِمْ فَهُوَ جَائِزٌ کھول کر نہ بتائے کہ محتاجوں کے لئے ہے یا اُن کے سوا اوروں کے لئے تو یہ جائز ہے