صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 544
صحيح البخاری جلده ۵۴۴ ۵۸ - كتاب الجزية والموادعة بْنِ حَكِيمٍ حَدَّثَنِي شُرَيْحُ بْنُ مَسْلَمَةَ که شريح بن مسلمہ نے مجھے بتایا۔ ( انہوں نے کہا: ) حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ ابراہیم بن یوسف بن ابی اسحاق نے ہم سے بیان کیا، أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ کہا: میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا کہ ابو اسحاق سے أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِي الْبَرَاءُ مروی ہے۔ انہوں نے کہا: حضرت براء بن عازب ) رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ جب عمرہ کا ارادہ کیا ، مکہ والوں کو کہلا بھیجا اور مکہ میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَرَادَ أَنْ يَعْتَمِرَ أَرْسَلَ آنے کی اجازت طلب کی تو انہوں نے آپ پر یہ إِلَى أَهْلِ مَكَّةَ يَسْتَأْذِنُهُمْ لِيَدْخُلَ مَكَّةَ شرط عائد کی کہ آپ مکہ میں تین دن سے زیادہ نہیں فَاشْتَرَطُوْا عَلَيْهِ أَنْ لَا يُقِيمَ بِهَا إِلَّا ٹھہریں گے اور ہتھیار غلافوں میں ہی لے کر داخل ثَلَاثَ لَيَالٍ وَلَا يَدْخُلَهَا إِلَّا بِجُلُبَّانِ ہوں گے اور اہل مکہ میں سے کسی کو اپنے پاس نہیں السَّلَاحِ وَلَا يَدْعُوَ مِنْهُمْ أَحَدًا قَالَ بلائیں گے۔ انہوں نے کہا: حضرت علی بن ابی طالب ان کے درمیان یہ شرطیں لکھنے لگے اور انہوں نے یوں فَأَخَذَ يَكْتُبُ الشَّرْطَ بَيْنَهُمْ عَلِيُّ لکھا کہ یہ و صلح نامہ ہے جس پر محمدرسول الله (ﷺ) بْنُ أَبِي طَالِبٍ فَكَتَبَ هَذَا مَا قَاضَى نے تصفیہ کیا ہے۔ تو کفار قریش ہوئے۔ اگر ہم جانتے عَلَيْهِ مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ اللهِ فَقَالُوْا لَوْ کر تم اللہ کے رسول ہو تو ہم تمہیں نہ روکتے اور ضرور عَلِمْنَا أَنَّكَ رَسُوْلُ اللهِ لَمْ نَمْنَعْكَ تمہاری بیعت کر لیتے ۔ بلکہ یوں لکھو: یہ وہ صلح نامہ وَلَتَا بَعْنَاكَ وَلَكِنِ اكْتُبْ هَذَا مَا ہے جس پر محمد بن عبداللہ نے تصفیہ کیا ہے۔ آپ نے قَاضَى عَلَيْهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ فرمایا: بخدا! میں محمد بن عبداللہ بھی ہوں اور اللہ کا رسول بھی۔ حضرت براء بن عازب عازب کہتے تھے کہ فَقَالَ أَنَا وَاللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ رسول اللہ لکھنا نہیں جانتے تھے تو آپ نے حضرت علیؓ وَأَنَا وَاللَّهِ رَسُوْلُ اللَّهِ قَالَ وَكَانَ سے کہا: رسول اللہ کے الفاظ مٹا دو تو حضرت علیؓ نے لَا يَكْتُبُ قَالَ فَقَالَ لِعَلِيِّ امْحُ کہا: بخدا! میں تو ہرگز نہیں مٹاؤں گا۔ تو آپ نے رَسُوْلَ اللهِ فَقَالَ عَلِيٌّ وَاللهِ لَا أَمْحَاهُ فرمایا: تو پھر مجھے جگہ دکھا دو۔ حضرت براء کہتے تھے: فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں اس جگہ وَ لَبَا يَعْنَاک ہے۔ ( فتح الباری جزء ۶ صفحہ ۳۳۹) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔