صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 539 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 539

صحیح البخاری جلده ۵۳۹ ۵۸- كتاب الجزية والموادعة صلى الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا الْقُرْآنَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم نے نبی یا اے علوم سے وَمَا فِي هَذِهِ الصَّحِيفَةِ قَالَ النَّبِيُّ سوائے قرآنِ مجید کے اور ان باتوں کے جو اس ورق صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةُ حَرَامٌ میں ہیں اور کچھ نہیں لکھا ۔ نبی ﷺ نے فرمایا: مدینہ مَا بَيْنَ عَائِرٍ إِلَى كَذَا فَمَنْ أَحْدَثَ جبل عائر سے لے کر فلاں جگہ تک حرم ہے جس نے حَدَثًا أَوْ آوَى مُحْدِثًا فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللهِ (اس میں ) بدعت پیدا کی یا بدعتی کو پناہ دی تو اس پر وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ لَا يُقْبَلُ اللہ تعالیٰ، ملائکہ اور سب لوگوں کی لعنت ہوگی۔ اس مِنْهُ عَدْلٌ وَلَا صَرْفٌ وَذِمَّةُ الْمُسْلِمِينَ سے کوئی بدل قبول نہ کیا جائے گا اور نہ کوئی نقدی اور وَاحِدَةً يَسْعَى بِهَا أَدْنَاهُمْ فَمَنْ أَغْفَرَ مسلمانوں کی ذمہ داری ایک سی ہے۔ ان میں سے متعلق کوشش مُسْلِمًا فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ ایک ادنی شخص بھی اس ذمہ داری سے وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ لَا يُقْبَلُ مِنْهُ صَرَّف کر سکتا ہے۔ پس جس نے کسی مسلمان کی ذمہ داری کو وَلَا عَدْلٌ وَمَنْ وَالَى قَوْمًا بِغَيْرِ إِذْنِ توڑا تو اس پر اللہ ملائکہ او تمام لوگوں کی لعنت ہوگی نقدی قبول ہوگی اور نہ کوئی معاوضہ۔ اور مَوَالِيْهِ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلَائِكَةِ نہ اس سے وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ لَا يُقْبَلُ مِنْهُ صَرْفٌ جس نے بغیر اپنے موالی کی اجازت کے کسی قوم سے وَلَا عَدْلٌ۔ سے موالات کی تو اس پر بھی اللہ اور ملائکہ اور سب لوگوں کی لعنت ہوگی۔ اس سے نہ کوئی نقدی قبول کی جائے گی اور نہ معاوضہ۔ اطرافه ۱۱۱، ۱۸۷۰ ، ۳۰۷۷، ۳۱۷۲ ، ۶۷۵۵، 6۹۰۳، 6915، 7300۔ ۳۱۸۰ : قَالَ أَبُو مُوسَى حَدَّثَنَا هَاشِمُ :۳۱۸۰ اور ابو موسیٰ ( محمد بن شنی) نے کہا: ہاشم بن قاسم بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ نے ہم سے بیان کیا کہ اسحاق بن سعید نے ہمیں بتایا۔ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے اپنے باپ (سعید بن عمرو) سے، ان کے قَالَ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا لَمْ تَجْتَبُوا دِينَارًا باپ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ وَلَا دِرْهَمًا فَقِيْلَ لَهُ وَكَيْفَ تَرَى ذَلِكَ انہوں نے کہا: تمہارا کیا حال ہوگا جب تم (خراج سے)