صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 525
صحيح البخاری جلده تشریح: ۵۲۵ ۵۸ - کتاب الجزية والموادعة إِذَا غَدَرَ الْمُشْرِكُونَ بِالْمُسْلِمِينَ هَلْ يُعْفَى عَنْهُمُ : امام بخاری نے عنوانِ باب استفتاء کی صورت میں رکھ کر اس کا جواب حذف کر دیا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ زہر دینے والی یہو دن کی سزا میں اختلاف ہے۔(فتح الباری جزء ۶ صفحہ ۳۲۷) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے زہر کے بارے میں فوراً دریافت نہیں فرمایا۔بلکہ پہلے ان کے صدق و کذب سے متعلق آزمائشی سوالات کئے تا خوف وہراس کی حالت دور ہو کر بے تکلفی میں سوال و جواب ہوں اور حقیقت معلوم ہو جائے۔یہ نفسیاتی طریق تفتیش اکثر کامیاب ہوتا ہے۔خوفزدہ انسان عموماً جھوٹ کی طرف مائل ہو جاتا ہے۔بَاب : دُعَاءُ الْإِمَامِ عَلَى مَنْ نَكَثَ عَهْدًا أَنَسًا رَضِيَ جس نے عہد توڑا، اس کے خلاف امام کا دعا کرنا ۳۱۷۰ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۳۱۷۰ ابونعمان نے ہم سے بیان کیا کہ ثابت بن ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ قَالَ سَأَلْتُ یزید نے ہمیں بتایا۔عاصم نے ہم سے بیان کیا، کہا: اللهُ عَنْهُ عَنِ الْقُنُوْتِ قَالَ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے قنوت کی بابت قَبْلَ الرُّكُوعِ فَقُلْتُ إِنَّ فُلَانًا يَزْعُمُ پوچھا۔انہوں نے کہا: رکوع کرنے سے پہلے۔میں أَنَّكَ قُلْتَ بَعْدَ الرُّكُوعِ فَقَالَ كَذَبَ نے کہا: فلاں شخص کہتا ہے کہ آپ نے کہا ہے: رکوع کے بعد ہوتا ہے۔تو انہوں نے کہا: اس نے غلط کہا ثُمَّ حَدَّثَنَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔پھر حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے أَنَّهُ قَنَتَ شَهْرًا بَعْدَ الرُّكُوعِ يَدْعُو متعلق ہمیں بتایا کہ آپ رکوع کے بعد کھڑے ہو کر عَلَى أَحْيَاءٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ قَالَ بَعَثَ ایک مہینہ تک بنی سلیم کے چند قبیلوں کے خلاف دعا أَرْبَعِيْنَ أَوْ سَبْعِيْنَ يَشْكُ فِيْهِ مِنَ الْقُرَّاءِ کرتے رہے۔انہوں نے کہا: آپ نے قاریوں میں إِلَى أُنَاسِ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ فَعَرَضَ لَهُمْ سے چالیس یا ستر آدمیوں کو بعض مشرک لوگوں کے هَؤُلَاءِ فَقَتَلُوهُمْ وَكَانَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ پاس بھیجا تو یہ قبائل آڑے آئے اور ان کو مار ڈالا۔النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَهْدٌ فَمَا حالانکہ ان کے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان رَأَيْتُهُ وَجَدَ عَلَى أَحَدٍ مَا وَجَدَ عَلَيْهِمْ معاہدہ تھا۔میں نے آپ کو کبھی نہیں دیکھا کہ کسی پر اتنا غم کیا ہو جتنا کہ آپ نے ان قاریوں پر غم کیا۔اطرافه ۱۰۰۱، ۱۰۰۲، ۰۰۳ ،۱ ،٤٠ ٤٠٨٩۸۸ ،۳۰٦٤ ،۲۸۱۶ ،۲۸۰۱ ،۱۳۰ ٤، ٤٠٩٦، ٦٣٩٤، ٧٣٤١۰۹٤، ٥۰۹٤، ٤۰۹۲ ،٤٠٩٠، ٤٠٩١